پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن زرعی یونیورسٹی فیصل آباد یونٹ کی تنظیم نو کی گئی

بدھ 18 نومبر 2015 22:17

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 نومبر۔2015ء ) پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن زرعی یونیورسٹی فیصل آباد یونٹ کی تنظیم نو کی گئی ۔ جس کے مطابق سیکرٹری ظہور خان گلالئی ، غنی خان سینئر معاون سیکرٹری ، حیدر خان ، جمعہ خان سلیمانخیل ، عمران خان یوسفزئی ، اسحاق خان وزیر ، محب اﷲ کاکڑ ، آغا محمد ترین ،فضل رحمن لوون ، ہمایوں خان ،احمد خان مندوخیل ایگزیکٹوز منتخب ہوئے ۔

یونیورسٹی کے سیکرٹری عمر خان نے گزشتہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی اور عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر پارٹی فیصل آبادکے ضلعی سیکرٹری خالق داد وطن پال ، بہرام خان ترین ، باچا خان کاکڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشتون طلباء کی مترقی جمہوری اور قومی تنظیم ہے تنظیم نے پشتونخوامیپ کی رہبری میں طلباء کے تعلیمی حقوق کیساتھ ساتھ قومی تحریک میں ایک فعال رول ادا کیا ہے ۔

(جاری ہے)

آرگنائزیشن نے جمہوریت کیلئے پارٹی کی رہبری میں رہنماء رول ادا کیا اورآمرانہ حکمرانوں وقوتوں کیخلاف سینہ سپرد ہو کر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا اور اس جدوجہد و قربانیوں کی بدولت آج آرگنائزیشن بولان تا چترال اور پورے ملک میں پشتون طلباء کی نمائندہ تنظیم بن چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ طلباء کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ قومی سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کا طلباء کے ساتھ والہانہ لگاؤ تھا اور ان کی خواحش تھی کہ پشتون طلباء تعلیم سے منور ہوکر قومی تحریک میں فعال رول ادا کرے ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوا ایس او اپنے قومی پارٹی پشتونخوامیپ کی رہنمائی میں پشتونخوا وطن کی متحدہ وحدت ، پشتونخوا پشتونستان افغانیہ کے قیام ، پاکستان میں قومی برابری وسائل پر واک واختیار ، ملک میں جمہوری نظام کے استحکام ، پشتون زبان کو پشتونخوا وطن کی تعلیمی ، دفتری اور عدالتی زبان قرار دینے کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..