ایف ایف سی کی پہلے سہ ماہی میں کل آمدن 2.73ارب روپے رہی

منگل 26 اپریل 2016 20:36

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 اپریل۔2016ء) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے2016کے پہلے سہ ماہی جو کہ 31مارچ کو ختم ہوا ہے کے نتائج شائع کر دیئے ہیں جسکے مطابق اس سہ ماہی میں مشکل کاروباری ماحول کے باوجود کمپنی کی کل آمدن 2.73ارب روپے رہی ہے۔عالمی مارکیٹ میں یوریا کی قیمتوں میں کمی اور پیداواری اضافہ میں لاگت کی وجہ سے یوریا کی صنعت مشکلات کا شکار رہی۔

کسان پیکج پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے یوریا کی فروخت میں 50فیصد تک کمی دیکھنے کو ملی۔ان سب مشکلات کے باوجود ایف ایف سی کی طرف سے یوریا کی پیداوار ہمیشہ کی طرح بہترین رہی جو کمپنی کی انتظامیہ اور انجینئرز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ لاگو کی گئی قیمت فروخت کی وجہ سے سیلز آمدنی پر بھی منفی اثر دیکھنے کو ملا۔

(جاری ہے)

ان سب عوامل کی وجہ سے کمپنی کے بنیادی کاروبار میں نمایاں کمی رہی۔

نا سازگار ماحول اورسرمایا کار مخالف پالیسی کمپنی پر منفی اثر چھوڑ رہی ہیں جو کہ ایک لمحہ فکریہ ہے۔ تا ہم اس سہ ماہی میں حاصل کے گئے 2.27ارب روپے کے منافع کی وجہ سے اس خسارے پر بآسانی قابو پا لیا گیا۔یہ مینجمنٹ اور بورڈ کی دور اندیشی کا منہ بولتا ثبوت ہے جنہوں نے ماضی میں دیگر شعبہ جات میں سرمایا کاری پر زور دیا تھا۔کمپنی کے اعداد و شمار کے مطابق آمدنی فی شیئر2.14روپے رہی جبکہ منافع فی شیئر1.85روپے رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..