پاک‘چین اکنامک کاریڈور پراجیکٹس میں مقامی تیار کنندگان کو ترجیح دی جانی چاہئے ،لاہور چیمبر

ہفتہ 7 مئی 2016 16:03

لاہور۔7 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مئی۔2016ء ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنی بجٹ 2016-17تجاویز میں مطالبہ کیا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور پراجیکٹ کے سلسلے میں مقامی مینوفیکچررز کو ترجیح دی جانی چاہئے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز یہاں اپنے جاری بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا کہ چین پاکستان اکنامک کاریڈور پراجیکٹ پاکستانی معیشت کو ترقی کی بلندیوں پر لے جانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے کیونکہ اس سے نہ صرف پاکستان کو بہت سے فوائد حاصل ہونگے بلکہ مقامی مصنوعات کی طلب بھی بڑھے گی جس سے مینوفیکچررز کو موقع ملے گا کہ وہ اپنی پیداواری صلاحیت بڑھائیں۔

انہوں نے کہا کہ صنعتوں کو وسعت ملنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے اور حکومت کے محاصل بھی بڑھیں گے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ حکومت مقامی صنعتوں کو ترجیح دے۔ انہوں نے کہا کہ ایس آر او 565کے تحت انڈسٹری سے خام مال پر کسٹم ڈیوٹیز میں رعایت واپس لے لی گئی ہے جس پر نظر ثانی کی جانی چاہئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..