یورپی یونین کے خطے میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری

اتوار 5 جون 2016 13:05

پیرس ۔ 5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جون۔2016) یورپی یونین کے خطے میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری ہے ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق گذشتہ چھ ہفتوں میں پہلی مرتبہ گندم کی قیمتیں بڑھی ہیں۔

(جاری ہے)

پیرس میں یورو نیکسٹ کے تحت ملوں کیلئے گندم کی خریداری کے معاہدے 1.5فیصد کے اضافے کے بعد167.25 یورو فی ٹن میں طے پائے۔ ایک مرحلے پر قیمتیں 168 یورو تک بھی پہنچ گئیں جو 21 اپریل کے بعد گندم کی بلند ترین قیمت ہے۔ یورپی یونین نے رواں ہفتے کے دوران چھ لاکھ33 ہزار ٹن گندم کی برآمد کیلئے لائسنس جاری کئے ہیں۔ یورپی یونین کے اعدادو شمارکے مطابق روس ، یوکرائن اور قزاخستان سے گندم کی برآمد میں تقریباً10.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..