پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 77 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے

جمعرات 23 جون 2016 17:39

اسلام آباد ۔ 23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جون ۔2016ء) پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 77 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 17 جون 2016ء کو مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 16 ارب 81 کروڑ 55 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4 ارب 95 کروڑ 50 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے مطابق 17 جون اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 270 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا جو اس سے پچھلے ہفتے 16 ارب 54 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھے۔ اس دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کو مختلف ذرائع سے 370 ملین ڈالر موصول ہوئے جن میں ورلڈ بینک سے موصول شدہ 107 ملین ڈالر بھی شامل ہیں۔ اس دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی قرضوں کی واپسی اور دیگر واجبات کی مد میں 64 ملین ڈالر ادا کئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط