چین کا فولاد میں امریکی تحفظاتی اقدامات کیخلاف احتجاج

امریکہ کو تجارتی انسداد اقدامات کا استعمال کرنے میں محتاط ہونا چاہے ، وزارت تجارت

منگل 28 جون 2016 16:55

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون ۔2016ء ) چین کی وزارت خزانہ ( ایم او سی ) نے منگل کو کہا کہ امریکہ کو فولاد کے شعبے میں تجارتی انسدادی اقدامات کا استعمال کرنے میں زیادہ محتاط ہونا چاہئے کیونکہ اس سے امریکہ اوردوسرے ممالک کی کمپنیوں کے مفادات کو زد پہنچتی ہے ، جمعہ کو امریکی بین الاقوامی تجارتی کمیشن نے فیصلہ دیا کہ اس کی ملکی صنعت چین ، بھارت ، اٹلی اور جمہوریہ کوریا سے کٹاؤ کی مزاحمت کرنے والی فولادی مصنوعات کی برآمدات سے”مادی طورپر زخمی “ ہے گذشتہ ماہ اپنے ایک عزم میں امریکی محکمہ خزانہ نے چین سے مصنوعات کیلئے 209.97فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی ریٹ اور کم از کم 39.05فیصد کاؤنٹرویلنگ ڈیوٹی ریٹس مقررکئے ، جمعہ کی کی حتمی رولنگ گذشتہ ہفتے چینی فولاد کی درآمدات کے خلاف امریکی تجارتی اتھارٹی کی طرف سے کی جانیوالی دوسری رولنگ ہے ، بدھ کو امریکہ نے چین سے کولڈ ۔

(جاری ہے)

رولڈسٹیل فلیٹ پراڈکٹس پر ایٹنی ڈمپنگ اور کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ایم او سی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیوٹی کی زیادہ شرح کی وجہ سے چینی مصنوعات کی دو اقسام امریکی مارکیٹ سے نکال باہر کرینگی اور چینی برآمد کنندگان کے مفادات کو زد پہنچے گی جنہوں نے اپنی بے اطمینانی کا اظہار کیا ہے ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چینی کارخانوں سے منصفانہ سلوک روا رکھنے اور ان کے مفادات کا تحفظ کرنے کے لئے ڈبلیو ٹی او کے پاس شکایت درج کرنے سمیت ہر ممکن اقدام کررہا ہے اورکرتا رہے گا ، بالآخر امریکہ کے تحفظاتی اقدامات کی وجہ سے خود اس کی فولاد کی اپنی صنعت کم مسابقتی ہو جائے گی اور ممکن ہے کہ اس طرح اس کی معیشت کو گزند پہنچے۔

ایم او سی کے مطابق دنیا بھر میں فولاد کی صنعت کو درپیش موجودہ مشکلات عالمی فنانشل بحران کا نتیجہ ہے اور تواتر سے تحفظاتی اقداما ت کرنے سے اس مسئلے کو حل کرنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..