جی 20- ممالک کے وزرائے توانائی کا اجلاس بیجنگ میں ختم ہو گیا

اجلاس میں قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری اور کھپت کا جائزہ لیا گیا

جمعہ 1 جولائی 2016 16:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) جی 20- ممالک کے توانائی اور قدرتی وسائل کے وزراء کا دو روزہ اجلاس گذشتہ روز بیجنگ میں ختم ہو گیا ، اجلاس میں توانائی کے نئے ذرائع تلاش کرنے اور عالمی سطح پر توانائی کی ترقی کو درپیش چیلنجوں ، انرجی ٹیکنالوجی اور جدت پسند ی پر غور کیا گیا ، جی20- ممالک کے ارکان کی قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری اور اس کی کھپت کی حکمت عملی اور منصوبوں کو بہتر بنانے کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی ۔

(جاری ہے)

وزراء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ توانائی میں اضافے تک نہ صرف سب سہارن افریقہ کے عوام کی رسائی ہو گی بلکہ ایشیاء بحرالکاہل کے 500ملین افراد بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں گے جنہیں اب تک بجلی کی سہولت نہیں ہے ،اس سلسلے میں جاری ہونے والے اعلامیے میں تجویز کیا گیا ہے کہ جی 20-ممالک کے ارکان ایمرجنسی صورتحال میں بات چیت جاری رکھیں گے ، مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ پر بھی نظر رکھیں گے اور محفوظ توانائی کے فروغ کیلئے کام کریں گے ،اس اجلاس کا ایک اور مقصد اس سال ستمبر میں ہانگ ژو میں ہونے والے وزارتی اجلاس کے لئے تیار ی کرنا تھی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..