امریکا ، برطانیہ اور ایشیاء میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی

ہفتہ 9 جولائی 2016 22:47

نیو یارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء) امریکا ، برطانیہ اور ایشیاء میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3فیصد کمی کے بعد 1356.41ڈالر فی اونس رہی جبکہ امریکی گولڈ 0.3فیصد کمی کے بعد 1358.10ڈالر فی اونس کی سطح پر رہا۔

(جاری ہے)

برطانیہ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہوئی جو 1335.68ڈالر فی اونس پر رہا۔

سپاٹ گوڈ 1359.58ڈالر فی اونس رہا جبکہ امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 10سینٹ کمی کے بعد 1362.00ڈالر فی اونس رہے۔ نیو یارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ جو کہ برطانوی ووٹ کے بعد 100ڈالر فی اونس بڑھ چکا ہے گزشتہ روز 0.1فیصد کمی کے بعد 1358.87ڈالر فی اونس رہا۔ یو ایس گولڈ فیوچر کے اگست کیلئے سودے 0.3فیصد کم ہو کر 1358.40ڈالر فی اونس رہے۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..