پاکستان اور بحرین کا معیشت اورتجارت سمیت تمام شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

بدھ 13 جولائی 2016 22:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) پاکستان اور بحرین نے معیشت اورتجارت سمیت تمام شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ بات بدھ کو بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے شاہی خاندان کی رکن شیخہ رانا بنت عیسی الخلیفہ کی سربراہی میں بحر ینی وفد کے دورہ پاکستان کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

جاوید ملک نے کہا کہ شیخہ رانا کی قیادت میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ ٍبحرینی وفد کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بامعنی اور منظم انداز میں بلندیوں کی نئی سطح تک لے جانے میں اہم کردار ادا کریگا۔انہوں نے کہا کہ بحرین کے شاہ حماد کے دورہ اسلام آباد اور اس طرح وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بحرین سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ ملا اور اس سے دو طرفہ تعاون کی نئی راہیں متعین ہو گئیں۔

پاکستان میں قیام کے دوران بحرینی وفد اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے مشرق وسطی تصور خان کے درمیان دو طرفہ مشاورت کا کامیاب مرحلہ منعقد ہوا جس میں دونوں فریقوں نے اقتصادی،تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کر لیا۔ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف معاہدوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..