ملک میں چکن کی ترسیل میں کمی اور عوام کے لئے گوشت کی قیمتیں بڑھ جانے کا خدشہ

جمعرات 14 جولائی 2016 17:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 جولائی۔2016ء) ملک میں چکن کی ترسیل می کمی اور عوام کے لئے گوشت کی قیمتیں بڑھ جانے کا خدشہ ، پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت سے چکن سیڈز پر سے درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چکن کی ترسیل میں کمی اور گوشت کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہو جانے کے خطرات منڈلانے لگے ، پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چکن کے پیرنٹ اسٹاک اور گرینڈ پیرنٹ اسٹاک پر درآمدی ڈیوٹی کو ختم کرے یا اس درآمدی ڈیوٹی کو دیگر زرعی اجلاس کی طرح 3 فیصد کے برابر لایا جائے۔

(جاری ہے)

پولٹری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ گریں ڈ پیرنٹ پر 21 فیصد ڈیوٹی سے ایک دن کے بے بی چک پر کْل تخمینہ 690 روپے آتا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ٹیکس اور چارجز کی لاگت پر فی میل گرینڈ پیرنٹ بے بی چک پر 270 روپے لاگت آتی ہے۔پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پولٹری انڈسٹری کو اس امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنانا چاہئے اور درآمدی ڈیوٹی کو ختم کیا جانا چاہئے کیونکہ انڈسٹری قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ صارفین کو کم قیمت میں گوشت کے ذریعے سے پروٹیز کی ضرورت کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ہو رہی ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ انڈسٹری پر سے ٹیکسوں کا بوجھ کم کیا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..