معاشی سر گرمیوں کے باعث اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 20 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 21 فیصد اضافے سے 44 لاکھ ٹن رہی‘رپورٹ

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:14

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء)معاشی سر گرمیوں کے باعث اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 21 فیصد اضافے سے 44 لاکھ ٹن رہی ۔رپورٹ کے مطابق لوڈ شیڈنگ میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میں اضافے نے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال کو ریکارڈ سطح پر پہنچا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 22 لاکھ ٹن رہی ، اس عرصے میں 9 لاکھ 75 ہزار ٹن فرنس آئل ، 5 لاکھ 43 ہزار ٹن پیٹرول اور 6 لاکھ 42 ہزار ٹن ہائی سپیڈ ڈیزل استعمال ہوا ۔ اس طرح مالی سال 2016-17ء کے پہلے دو ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 21 فیصد اضافے سے 44 لاکھ ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 36 لاکھ ٹن پیٹرولیم مصنوعات استعمال ہوئی تھیں ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق معاشی سرگرمیوں میں اضافے اور گرمیوں میں فرنس آئل کی امپورٹ بڑھ جانے سے پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈ سطح پر پہنچی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..