حکومتی مثبت اقدامات کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ خوش آئندہے‘ ناصر سعید

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء ) تاجر راہنما پاکستان مسلم لیگ ن ٹریڈنگ ونگ لاہور کے صدر ناصر سعیدپولیٹیکل اسسٹنٹ وزیراعلیٰ پنجاب و زاہد بخاری سیکرٹری اطلاعات نے غیر ملکی سرمایہ کاری میں6کروڑ 32لاکھ ڈالر کے اضافہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی2016کے دوران11کروڑ39لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات اور سرمایہ کاروں کیلئے بہترین ماحول کی فراہمی سے ملک کے اندر غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اسٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطاق جولائی 2015کے مقابلے میں6کروڑ 32لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن کے تاجروں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ناصر سعید نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری چین کی جانب سے ہوئی ہے ایک سال کے دوران پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کا حجم دوگنا ہونا ملکی معاشی صورتحال کی بہتر ی کو ظاہر کرتا ہے۔

(جاری ہے)

زاہد بخاری نے کہا کہ حکومتی اقدامات اور سرمایہ کاروں کے لیے بہترین ماحول کی فراہمی سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے زیادہ تر سرمایہ کاری توانائی کے شعبے میں ہورہی ہے جس سے ملک سے لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا اور صنعتی پہیہ مسلسل رواں دواں ہونے سے اور چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ملک کو ترقی کی راہوں پرگامزن کرے گی انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں سے نصف چین کی جانب سے ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ چین کے تعاون سے ملک میں نئی انڈسٹریز کے قیام سے ملکی برآمدات میں اضافہ اور تجارتی خسارہ میں کمی ،زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگااورحکومت کا صنعتی ترقی کا ویژن پورا ہوگا جس سے ملک خوشحالی و ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..