محکمہ جنگلات کی طرف سے صوبائی دارلحکومت میں شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودے لگانے کا سلسلہ جاری

جمعرات 8 ستمبر 2016 15:06

لاہور۔8 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 ستمبر۔2016ء)محکمہ جنگلات کی طرف سے صوبائی دارلحکومت لاہور میں شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودے لگانے کا سلسلہ جاری، مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک ہزاروں پودے لگائے جا چکے ہیں جبکہ شجر کاری کے سلسلہ میں آگہی مہم کا بھی سلسلہ جاری ہے۔محکمہ جنگلات پنجاب کے پبلسٹی ونگ لاہور اس بارے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ،اس سلسلہ میں گزشتہ روز ہائر سیکنڈری سکول برکی میں پودے لگائے گئے، اس موقع پر شازیہ ضیاء پرنسپل ،شاہینہ حمید (سینئر ٹیچر کیمسٹری )، صائمہ نور (ایلمینٹری سکول ٹیچر اُردو) ، سعدیہ کبیر ( سینئر سکول ٹیچر ہوم اکنامکس) کے علاوہ سکول کی طلباء نے اپنے اپنے نام کا پودا لگایا۔

تقریب کے بعد عروج امدا د(رینج فارسٹ آفیسر ، ایکسٹینشن رینج لاہور) کی قیادت میں شجرکاری واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں سکول کی ٹیچرز کے ساتھ طلباء کی بڑی تعدا د نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

پبلسٹی اینڈ ایکسٹینشن ڈویژن کی طرف سے پبلسٹی اسٹال بھی لگایا گیا، عروج امدادنے سکول کی طلباء میں جنگلات کے سلوگن پر بنے بال پن، بُک اسٹیکر ، سن شیڈاور درختوں کی اہمیت پر مبنی بروشرز تقسیم کئے ۔ پبلسٹی اینڈ ایکسٹینشن ڈویژن کی طرف سے شجر کاری کی اس تقریب میں درختوں کی اہمیت کے بارے میں لکھے گئے بینرز اور سٹیمرز بھی لگائے گئے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..