اتحاد ایئر کیلئے نیوزی لینڈ انڈسٹری ایوارڈ میں بہترین انٹر نیشنل ایئر لائن -آف لائن کا اعزاز

جمعہ 16 ستمبر 2016 21:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16ستمبر ۔2016ء) اتحاد ایئر ویز نے 10ستمبر کو نیوزی لینڈٖ کے شہر آکلینڈ میں منعقد ہونے والے 2016ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ (TAANZ) نیشنل ٹریول انڈسٹری ایوارڈ میں ’’بہترین بین الاقوامی ایئر لائن-آف لائن کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹریول انڈسٹری کی جانب سے اتحاد ایئر کو یہ اعزاز ایئر لائن کی بہترین پراڈکٹ اور خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

اس موقع پر اتحاد ایئر کے جنرل منیجر برائے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ Sarah Built, نے اتحاد ایئر کی جانب سے یہ اعزاز وصول کیا،ان کا کہنا تھا کہ ہم اس اعزاز کیلئے اپنے انتخاب پر نیوزی لینڈ ٹریول انڈسٹری کے مشکور ہیں اور یہ اعزاز ہماری پراڈکٹ اور خدمات پر اطمینان کو ظاہر کرتا ہے،انہوں نے اتحاد ایئر کی مارکیٹ بنانے پر Walshe Group, اور نیوزی لینڈ میں اتحاد ایئر کے جنرل سیلز ایجنٹ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کی بھی تعریف کی،انہوں نے اتحاد ایئر کی ایکویٹی پارٹنر ایئر لائن ورجن آسٹریلیا اور اور کوڈ شیئر پارٹنر ایئر نیوزی لینڈ کے تعاون کو بھی سراہا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں آف لائن کیریئر کی حیثیت سے ہم مکمل طور پر اپنے پارٹنرز پر انحصار کرتے ہیں اور ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے پارٹنرز نے اتحاد ایئر کو نیوزی لینڈ کی مارکیٹ میں بہترین انداز سے متعارف کرایا ہے ۔اتحاد ایئر کا ورجن آسٹریلیا اور ایئر نیوزی لینڈ کے ساتھ آکلینڈ،کرائسٹ چرچ،کوئنز ٹاؤن اور ویلنگٹن سے آسٹریلیا کے گیٹ ویز برسبین،سڈنی،میلبورن اور پرتھ کیلئے کوڈ شیئر ہے،نیوزی لینڈ ٹریول اینڈسٹری کے تحت یہ ایواراڈز گزشتہ تین برس سے منعقد ہورہے ہیں جبکہ اتحاد ایئر نے اس کٹیگری میں پہلی بار یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..