گندم کی اضافی قیمت کو کم کر کے بین الاقوامی سطح پر لایا جائے٬ڈاکٹر بلال صوفی

جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء) پاکستان میں روز بروزاضافی گندم کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ یہاں گندم کا امدادی ریٹ بین الاقوامی مارکیٹ سے دوگنا سے بھی زیادہ ہونا ہے۔ ان خیالات کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری( ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے فلور ملنگ انڈسڑی کے چیئر مین ڈاکٹر بلال صوفی نے اپنے دفتر میں آئے ہوئے فلور ملرز سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ تین سال سے گندم پڑی ہوئی ہے اور اس کی نکاسی نہ تو سمندر کے راستے اور نہ ہی افغانستان کی طرف ہو رہی ہے۔ انہوں نے حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ایک طرف گندم کی امدادی قیمت کم کر کے عالمی مارکیٹ کے مطابق کریں اور دوسری طرف کاشتکاروں کو کھاد٬ ڈیزل ٬ بیج وغیرہ میں بھاری سبسڈی دے کر گندم کی پیداواری لاگت کو کم کیا جائے ۔ اگر کوئی مظبوط اور مربوط پالیسی بنائی جاتی تو آج پاکستان کی ایکسپورٹ میں 20 فیصد حصہ گندم کا ہوتا اور مالیاتی خسارہ ختم کرنے میں مدد ملتی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..