اشیائے خورد ونوش میں ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے معاشرے کے لئے ناسور ہیں٬ڈی سی او اٹک

جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:40

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء)ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات نے کہا ہے کہ اشیائے خورد ونوش میں ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے معاشرے کے لئے ناسور ہیں اور ایسے لوگوں کے لئے اللہ تعالی نے بھی سزاء کا حکم دیا ہے -انہو ںنے کہا کہ ایسے عناصر کے خلاف ضلع اٹک میں ایک موثر مہم شروع کی گئی ہے اور ایسے لوگ بالکل سزا کے حقدار ہیں انہو ںنے ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر میں ملاوٹ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات کے حوالے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا -اس موقع پر اے ڈی سی اکرام الحق تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے -انہو ںنے کہا انسانی صحت سے کھیلنے والے یہ عناصر بالکل سزا سے نہیں بچ سکیں گے اور انہوں نے متنبہ کیا کہ تمام تاجر اور دکاندار اس دھندے میں ملوث عناصر کی نشاندہی کر کے اپنی معاشرتی ذمہ داری پوری کریں تاکہ ایسے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..