جاز نے اپنے نئے اورمعززکسٹمرزکے لیے زبردست آفرز متعارف کرنے کے عزم کے تحت نئے آن نیٹ پیکیجزکا اعلان کر دیا

پیر 24 اکتوبر 2016 21:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) جاز نے اپنے نئے اورمعززکسٹمرزکے لیے زبردست آفرز متعارف کرنے کے عزم کے تحت نئے آن نیٹ پیکیجزکا اعلان کر دیاہے۔ نئے پورٹ فولیو میں دو پری پیڈ بنڈلز اور تین پوسٹ پیڈ ٹیرف پلانز شامل ہیں جن کے تحت جاز-وارد کے درمیان رابطہ کو آن نیٹ ٹریفک تصور کیا جائے گا۔یہ پیکیجز جاز اور وارد دونوں کسٹمرز کے لیے ایک ہی قیمت میں اور انتخاب کی آزادی کے میکانزم کے ساتھ دستیاب ہوں گے تاکہ دونوں کسٹمرز کو ایک جیسی سہولتیں مل سکیں۔

(جاری ہے)

ان نئے پیکیجز سے پانچ کروڑ سے زائد کسٹمرز کو فائدہ پہنچے گا اور جاز اور وارد نمبروں پر آن نیٹ کے طور پر رابطہ کر سکیں گے۔ نئے پیکیجز کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے موبی لنک کے چیف مارکیٹنگ آفیسر٬ آصف عزیز نے کہاکہ ہم ٹیلی کام کے مقامی منظرنامے کو نئے سرے سے ترتیب دے رہے ہیں٬ ہم پلان کرنے٬ ترقی دینے اور منفرد و پرکشش آفرز کے لیے اپنے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں تاکہ معزز کسٹمرز کی بڑھتی ہوئی توقعات پر پورا اتر سکیں۔ وارد کسٹمرز کو جاز فیملی میں خوش آمدید کہنے کا یہ ہمارا انداز ہے اورمستقبل میں مزید ہم آہنگی کی علامت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..