رواں مالی سال 2016-17 کیلئے کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر

پیر 12 دسمبر 2016 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) رواں مالی سال 2016-17 کیلئے کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر کیا گیا ہے جس سے پھلوں کی قومی برآمدات 450 ملین ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے ۔ محی الدین اعظم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پھلوں کی ملکی برآمدات میں پانچ سال کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پھلوں کی برآمدات سے مالی سال 2011 کے دوران 292 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواتھا جو مالی سال 2015 کے دوران 438.5 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران پھلوں کی برآمدات 427 ملین ڈالر تک کم ہوگئیں ۔

انہوں نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے دوران کینو کا برآمدی ہدف 200 ملین ڈالر مقرر کیا گیا ہے اور اگر برآمدی ہدف حاصل کرلیا جاتا ہے تو پھلوں کی قومی برآمدات سے 450 ملین ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہونے کی توقع ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..