ہواوے نے سال2016کا بیسٹ کنزیومر الیکٹرانک برانڈ ایوارڈ جیت لیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 17:28

ہواوے نے سال2016کا بیسٹ کنزیومر الیکٹرانک برانڈ ایوارڈ جیت لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) یورپ کی سب سے بڑی آذاد کمیو نیکیشن ایجنسی Serviceplan گروپ اور معروف عالمی ریسرچ ادارے GFKنے شنگھائی میںمنعقدہ ایک ایوارڈ تقریب میں چینی موبائل ساز کمپنی ہواوے کو سال2016کے بہترین کنزیومر الیکٹرانک برانڈ ایوارڈ کا حقدار ٹھہرایا ہے ۔ہواوے کو یہ ایوارڈ ایپل اور کینون جیسے اداروں کی موجودگی میں دیا گیا جو کہ ہواوے کیلئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ،ہواوے نے رواں برس وی چیٹ بیسٹ ڈیجیٹل اکانومی برانڈ،BMW-BestنEmotionallyنBondingنBrand. اور نAirbnb-BestنDisruptive Brand,جیسے ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔

بیسٹ کنزیومر الیکٹرانک برانڈ ایوارڈ کا سلسلہ سال2004سے جرمنی سے جاری ہے اور ہواوے کا اس ایوارڈ کیلئے انتخاب نہ صرف چین کیلئے قابل فخر ہے بلکہ ہواوے کی جدید اور تخلیقاتی ٹیکنالوجی پر بھی اعتماد کا اظہار ہے ۔

(جاری ہے)

ہواوے کنزیومر بزنس کے چیف مارکیٹنگ افسر Glory Zhang, کا ایوارڈ کے حصول پر تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہواوے اس وقت اسمارٹ فونز کی تیاری میں Leica کے ساتھ ملکر کام کررہا ہے اور ہم نے P9کی شکل میں دنیا کو پہلا Leica ڈیول کیمرہ اسمارٹ فون دیا ہے اور اس وقت دنیا بھر میں ایک کروڑ سے زائد افراد اپنے P9اسمارٹ فونز سے جدید فوٹو گرافی کا لطف اٹھا رہے ہیں،ہواوے دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کے حوالے سے تیزی سے اپنی جگہ بنا رہا ہے اور سال2014میں ہواوے دنیا کے 100معروف برانڈ کی فہرست میں72ویں پوزیشن پر براجمان رہا ،ہواوے کی کامیابیو ں میں جدت اور تخلیق کا کردار انتہائی اہم ہے ،ہواوے میٹ8میں دنیا کی تیز ترین chipset Kirin 960. نصب کی گئی اور حال ہی میں متعارف کرائے گئے میٹ9کو بھی جدت اور تخلیق کے اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا ،ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ہواوے کے 1لاکھ70ہزار سے زائد ملازمین دنیا کو جدید اور تخلیق سے بھرپور اسمارٹ فونزکی فراہمی کا عزم لئے ہوئے ہیں اور ہمارا یقین ہے کہ ہواوے کو اسمارٹ فونز کے حوالے سے معتبر اور معروف برانڈ ز کی فہرست میں سب سے اوپر پہنچایا جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..