26 May 2015 - Urdu News Archives
منگل 26 مئی 2015 کا اخبار
ڈسکہ بار کے صدر رانا خالد کی نماز جنازہ ادا، شہر میں مکمل ہڑتال، رینجرز تعینات
ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، شہر میں مکمل ہڑتال ، سیکورٹی کے سخت انتظامات ، رینجرز تعینات کر دی گئی۔ ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں گورنر پنجاب سمیت سیاسی و سماجی ... مزید
منگل 26 مئی 2015 کی اہم خبریں
منگل 26 مئی 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی
-
اگلے سال پاکستان میں تینوں فارمیٹ پر مبنی سیریز کا انعقاد کیا جائے گا : چئیرمین پی سی بی شہریار خان
-
انگلش کوچنگ کی تاریخ میں نیا باب رقم ، آسٹریلیا کے ٹریور بیلس برطانیہ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
-
شعیب ملک کی سنچری پر اہلیہ ثانیہ مرزا کی ان کو مبارکباد
-
پہلا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کو 41رنز سے ہرا دیا
-
زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ایمپائرنگ،علیم ڈار اور ڈیرل شیفرڈ ہم پلہ ہو گئے
منگل 26 مئی 2015 کی تجارتی خبریں
بجٹ سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، عوام پریشانی سے دوچار
بجلی کی قلت 6400 میگاواٹ سے بڑھ گئی
5 دن میں11 لاکھ ڈالرز مالیت کے آم کی برآمدات
جناح ہسپتال لا ہو رمیں ڈاکٹرز اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے دل کی ادویات،سرجیکل آئٹمزاور ارتھوپیڈک امپلانٹس ..
جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے پھلوں کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے، ماہرین زراعت
محکمہ آثار قدیمہ کے ملازمین کا احتجاج ، سیاحوں کو شاہی قلعہ سے باہر نکال دیا
منگل 26 مئی 2015 کی بین الاقوامی خبریں
آسٹریا میں 14 سالہ لڑکے کو ’دہشت گردی‘ کے جرم میں سزا
محمد مرسی کی سزائے موت پرتبصرہ کرنے پر مصر نے احتجاجاً اپنا سفیر پاکستان سے واپس بلا لیا
سعودی مذہبی پولیس نے خاتون کو شاپنگ مال سے نکالے جانے کی تحقیقات شروع کردی
دبئی: زرداری ہاوس میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے مابین دوریاں ختم کرنے کی کوششیں جاری،
بھارتی وزیر داخلہ نے بھی دہشت گردی کا مقابلہ دہشت گردی سے کرنے کی حمایت کردی
برطانیہ، کے علاقے آکسفورڈ میں ایک شخص نے ماں، بہن، سوتیلے باپ کو قتل کر کے خود کشی کرلی
منگل 26 مئی 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 26 مئی 2015 کی قومی خبریں
آئندہ مالی سال کے بجٹ، رمصان کی آمد سے قبل اشیاء خورو نوش کی گراں فروشی کا آغاز ہو گیا
28مئی یوم تکبیر تاریخ ساز دن ہے ‘یوم تکبیر کی اہمیت کے پیش نظروزیر اعظم اورآرمی چیف اس دن کو قومی دن قرار ..
پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ‘بے لگا م محکمے عوامی مسائل میں دن بدن اضافے ..
ایل ڈی اے کے 15ملازمین کی گریڈ17میں ترقی
بہاولپور، ڈائریکٹر سمال ریومیننٹ لائیو سٹاک کی خاتون وٹرنری آفیسر سے فحش کلامی
بلدیاتی انتخابات کے شفاف اور پرامن انعقاد میں تمام امیدوار انتظامیہ کیساتھ تعاون کریں،ڈی پی او صوابی
منگل 26 مئی 2015 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 26 مئی 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی انتظامیہ نے فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا، ترجمان سر سید نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
-
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے جولی فونکس پائلٹ پروجیکٹ سے منسلک اساتذہ کی تین روزہ تربیت کا کام مکمل کر لیا
-
کراچی،سرسید یونیورسٹی نے حالیہ دنوں میں فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا،اعلامیہ
-
وزیراعظم سکیم کے تحت بلوچستان یونیورسٹی کے طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم
-
لمز یونیورسٹی کے طلباء وطالبات پاک فوج کے ہمراہ فوجی مشقیں دیکھیں
-
محکمہ تعلیم آزادکشمیر کی 60سے زائد سینئر معلمات اور 6ماہرین مضامین کو تر قی مل گئی
منگل 26 مئی 2015 کی زراعت کی خبریں
نظا م آ بپاشی میں نقا ئص دور کر نے کیلئے اصلاحاتی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں ،نوید وڑائچ
کاشتکارکپا س کی کا شت جلد مکمل کریں،زرعی ماہرین
کاشتکارکما د کے گڑوؤں کے تدار ک کیلئے زرعی توسیعی کا رکنوں کے مشورے پر عمل کریں، ماہرین زراعت
گوارا موسم خریف کی اہم پھل دار فصل ہے،زرعی ماہرین
اینٹوں کے بھٹے آم کے باغات کو ناقابل تلافی نقصان کا موجب بن رہے ہیں ،مینگو گروئرز ایسوسی ایشن
بیج والی فصل کیلئے گوارے کی کاشت کا موزوں ترین وقت جون و جولائی ہے،ماہرین زراعت
منگل 26 مئی 2015 کی کشمیر کی خبریں
منگل 26 مئی 2015 کی موسم کی خبریں
-
جنوبی امریکہ میں طوفان اور سیلاب نے تبائی مچادی ، 19 افراد ہلاک،درجنوں لاپتہ، سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، خشک رہنے رہیگا
-
بھارت: شدید گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد700 سے تجاوز کر گئی
-
ٹیکساس: بارشوں اور سیلاب کے باعث 8افراد ہلاک، 15لاپتہ
-
ملک کے بیشترعلاقوں میں گرمی کا راج،جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی لو کا سلسلہ برقرار
منگل 26 مئی 2015 کے مضامین
-
زراعت اور کسان کی بحالی کیلئے بجٹ تجاویز
زرعی شعبہ جہاں 18کروڑ آبادی کو آٹا، دال ، چینی، پھل اور سبزیات میں خود کفالت کی ضمانت دیتا ہے وہاں کپاس چاول جیسی اجناس کی بر آمد کی صورت میں غیر ملکی زر مبادلہ کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے
-
آئندہ بجٹ ، صنعتی، تجارتی زرعی حلقوں کی توقعات
آمدہ بجٹ کے لئے مختلف صنعتی تجارتی اور زرعی حلقوں کی طرف سے تجاویز ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وطن عزیز کی معیشت میں بہتری کے بارے میں عالمی مبصرین کی مختلف رپورٹس بھی سامنے آنے لگی ہیں۔
منگل 26 مئی 2015 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.