14 April 2025 - Urdu News Archives

پیر 14 اپریل 2025 کا اخبار

پی ٹی آئی سمجھتی کہ سیاسی مسائل کو اسٹیبلشمنٹ سے گفتگو کرکے حل کرلیں گے

وفاقی مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی کہ سیاسی مسائل کو اسٹیبلشمنٹ سے گفتگو کرکے حل کرلیں گے،سیاسی مسائل صرف اس وقت حل ہوں گے جب سیاسی قیادت ٹیبل پر بیٹھے گی۔ انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پی ٹی آئی ... مزید