
پیش آمدہ چیلنج اور درپیش خطرات
اس کے باوجود کہ ابھی الیکشن میں ایک سال باقی ہے لیکن ابھی سے سیاسی محاذ پر گرما گرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ایک طرف زرداری جو سب پر بھاری ہیں اپنی مردہ پیپلزپارٹی میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں تو دوسری طرف میاں نواز شریف جنہوں نے 1998 ء کے بعد سے سندھ میں جانا بھی بھول گئے تھے۔ اب ان کو بھی بقول مولابخش چانڈیو سندھ کی یاد آنے لگی ہے۔ عمران خان نے شاید قسم کھا رکھی ہے
بدھ 12 اپریل 2017

اس کے باوجود کہ ابھی الیکشن میں ایک سال باقی ہے لیکن ابھی سے سیاسی محاذ پر گرما گرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ایک طرف زرداری جو سب پر بھاری ہیں اپنی مردہ پیپلزپارٹی میں جان ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں تو دوسری طرف میاں نواز شریف جنہوں نے 1998 ء کے بعد سے سندھ میں جانا بھی بھول گئے تھے۔ اب ان کو بھی بقول مولابخش چانڈیو سندھ کی یاد آنے لگی ہے۔ عمران خان نے شاید قسم کھا رکھی ہے کہ کام کرنے کی بجائے صرف الزامات ہی لگاتے رہنا ہے۔وہ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔بلاول یہ کہہ کر کہ جاتی عمر ہ سے بلوچستان پر حکومت کی جارہی ہے بلوچ عوام کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔عین اس وقت جبکہ ملک کو سیکورٹی کے حوالے سے بھارت ، افغانستان اور امریکہ کی جانب سے شدید خطرات لاحق ہیں تو ایک سال پہلے ہی سیاسی محاذ گرم کرنا کہاں کی دانش مندی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Pesh Amdah Challenges is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 April 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.