امت مسلمہ اور کشمیر

جب تمام ممالک ہندوستان کو ظالم کرنے سے نہیں روک سکتے تو پاکستان پر کیوں دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ کارروائی نہ کرے۔ عالمی برادری کو سترہ سال سے اپیل کر کر کے تھک چکے ہیں

Muhammad junaid iqbal محمد جنید اقبال جمعرات 15 اگست 2019

ummat e Musalman aur Kashmir
پانچ چھ دن سے طبیعت میں عجیب طرح کی بیقراری ہے۔ کل رات تڑپتے گزری۔ آنکھیں کئی بار نم ناک ہوئیں۔ رات دھاڑیں مار کے بھی رویا۔ آنکھوں کی بدنصیبی پہ غصہ آیا۔ شعور اور آگہی عذاب لگی۔ اس دور کا انسان ہونے پہ شرمندگی محسوس ہوئی۔آپ کو پتہ ہے کیوں؟
جی ہاں جب میں نے معمول کے مطابق ٹی وی چلایا اور خبریں سننے کے لیے چینل تبدیل کیا تو میرے لئے ایک انوکھی خبر چل رہی تھی میں دیکھ کر پریشان ہوگیا۔

کیوں کہ یہ میرا لیے ایک عام خبر نہیں تھی یہ خبر سن کر میرا دل اور آنکھوں سے خون کے آنسو چل پڑے۔کہ میری ماؤں بیٹیاں کی عصمت لوٹی جائے رہی ہے۔ کیا یہ خبر سن کر حیران اور پریشان نہ ہوتا کیونکہ میرے دل کو کاٹا جا رہا تھامیری ماؤں بیٹیاں کی عصمت کو لوٹ جا رہا تھا۔آپ کو پتہ بھی ہے کہ میں کسی کی بات کر رہا ہوں۔

(جاری ہے)

میں اپنے دل کشمیر کی بات کر رہا ہوں۔

میں پاکستان کے دل کشمیر کی بات کر رہا ہوں۔یہ سن کر مجھے اپنے آپ پر افسوس ہوا۔
اس علم کا کیا کرنا جو ظالم کے اخلاف اپنی آواز بلند نہ کرے۔مجھے شرم آئی اس قلم پر جو ظالم کے اخلاف نہ بیان کر سکے۔مجھے افسوس ہوا علمائیدین پر جو ظالم اور بربریت پر خاموش تماشائیوں کی طرح دیکھا رہے ہیں۔ان دانشوروں کی دانشوری کا کیا فائدہ جو امت مسلمہ کی آواز نہ بن سکے۔

ان قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کیا فائدہ جو امت مسلمہ کی آواز نہ بن سکے۔ان وکلاء کا کیا فائدہ جن کی دلائل جھوٹ دھوکہ دہی کے لیے وقفہ ہوں امت مسلمہ کے لیے وقفہ نہ ہو سکے۔ان ججوں کے انصاف سے کیا امید جو چند ٹکوں کی خاطر اپنا دین مذاہب تک بھول جاتے۔ان حکمرانوں کو حق حکمرانی کیوں دیا جائے جو دین اسلام کی آواز نہ بن سکے۔ ایک مٹھی بھر ہندوؤں امت مسلمہ کا قتل عام کر رہے ہیں میری ماؤں بیٹیوں کی عصمت کو تار تار کر کے لوٹ رہے ہیں۔

سب خاموش تماشائیوں کی طرح دیکھا رہے ہیں۔
'' جب قیامت کے دن اللہ کے سامنے پیش کیے جاؤ گے۔ تو کیا جواب دو گے ''''مجھے افسوس اس بات پر ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کہتا ہے کہ کشمیر ہمارا ہے اور کشمیر کی آواز بننا چاہتا ہے'''' ہم کہا ں کے مسلمان ہیں مسجد میں نماز پڑتے ہیں اور دلوں میں ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں آج ہم ایک دوسرے سے اس بات پر جھگڑا کر رہے ہیں کہ یہ فلاں فرقے کا ہے، یہ فلاں کاہے ۔

'' لیکن قرآن پاک نے ہمیں آل مسلمہ امین قرار دیا ہے ''
 ہمیں مارنے والا کافر یہ نہیں دیکھا رہا کہ ہمارا تعلق کس فرقے سے ہے، وہ صرف اس بنیاد پر مار رہا ہے کہ وہ مسلم ہے کہ وہ کلمہ پڑنے والا ہے ۔میں پوچھنا چاہتا ہوں وقت کے ان حکمرانوں سے مسلمان تو وہ ہے کہ وہ کسی بیگناہ کا قتل عام کر تو وہ اللہ کی گرفت میں آ جاتا ہے۔ لیکن کافر تو مسلمانوں کا قتل عام کلمہ کی بنیاد پر کر رہے ہیں۔

کیا تم ابھی تک ہوش نہیں آئی۔ کافر سب مل کر مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں کشمیر میں میری ماؤں بیٹیوں کی عصمت تار تار کر رہے ہیں۔ مسلمانوں تم کون سا سکون چاہتے ہو جب کافروں نے فلسطین اور شام میں میری ماؤں بیٹیوں کی عصمت کو تار تار کیا۔ کیا تم نے نہیں دیکھا۔ سترہ سال سے کشمیری اہم پکارتے رہے۔
'' کہ ہم پاکستانی ہیں کہ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے ''کہ ہم نے انہوں کیا دیا آج وہ میری کشمیری ماؤں بیٹیاں چیخ چیخ کر مدد کی اپیل کر رہی ہیں۔

ہم خاموش تماشائیوں کی طرح دیکھا رہے ہیں۔ میں پوری دنیا کے مسلمانوں سے پوچھتا ہوں آج وہ تمہارا چالیس ملکوں کا اتحاد کہا گیا۔آج ہمارے ملک کا ایک حصہ جیسے ہم سترہ برس سے بول رہے ہیں ہمارا ہے ہمارا ہے کافر تاریخ کا بہت بڑا ظالم کر رہے ہیں۔
آج میں وزیراعظم پاکستان سے پوچھتا ہوں آپ تو ملک کو اسلامی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ کیا اسلامی ریاست ایسی ہوتی ہے۔

جب ہندوستان یک طرفہ ظلم مسلمانوں پر کر سکتا ہے تو پاکستان امت مسلمہ کی عظمت کی خاطر کیوں کارروائی نہیں کر سکتا۔
 جب تمام ممالک ہندوستان کو ظالم کرنے سے نہیں روک سکتے تو پاکستان پر کیوں دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ کارروائی نہ کرے۔ عالمی برادری کو سترہ سال سے اپیل کر کر کے تھک چکے ہیں۔میں پوچھتا ہوں آج نہیں تو کب آج وہ وقت ہے امت مسلمہ کی آواز بنیں کا ہماری فوج کو چاہیے تھا کہ آج وہ کشمیر میں ہوتی اور امت مسلمہ کی پکارا بناتی۔

'' آج میں پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں گھروں سے نکلو امت مسلمہ کی آواز کی خاطر دین اسلام کی آواز کی خاطر '''' میری ماں بیٹیوں کی عصمت کی خاطر '''' اللہ اور رسول پاک کی خاطر جہاد کرو ''اللہ پاک کی کرام نوازی سے میری بات امت مسلمہ کے دلوں میں اتر جائے تمام کی تمام امت مسلمہ اکٹھی ہو کر کافروں کو جہنم واصل کر دے۔ تمام امت مسلمہ سے اپیل کی جاتی ہے مل جاؤ ایک ساتھ امت مسلمہ کی خاطر دین اسلام کی خاطر کافروں کو بتا دو کہ ہم دین اسلام کی بلندی کے لیے اپنا جان مال تک قربان کر سکتے ہیں۔ 

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

ummat e Musalman aur Kashmir is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 August 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.