
کورونا کی آڑ میں جنگی تیاریاں۔۔۔
منگل 12 مئی 2020

آفتاب شاہ
کرونا نے اپنا کام کر دیکھایا،سعودی عرب جس کو اپنی معاشیت پر بہت ناز تھا۔
(جاری ہے)
لیکن آج اپنے ملازمین کو تنخواہ دینے کے خوف سے ہاتھ پاوں سوجئے بیٹھا ہے ۔
ویلیو ایڈڈٹیکس(VAT) کو تین گنا بڑھایاجا رہا ہے۔شہریوں کو ماہانہ دیا جانے والا ہنڈ آوٹ،اس کی ادائیگی بھی روک دی گئ۔۔۔۔سوئی اور نشہ اقتدار میں دہت قومو ں کا یہی حال ہوتا ہے۔۔۔جو اپنے کل کے بارے میں نہیں سوچتی، وہ صفحہ ہستی سے مٹ جاتی ہیں ۔۔۔۔اور اس پر ایک اور درد بھری خبر کےسعودی عرب کے درینہ دوست امریکا نے بھی آنکھیں دکھا دی ۔۔۔امریکا نے اپنا اینٹی میزائل سسٹم(ANTI MISSILE SYSTEM) بھی نکالنا شروع کر دیا ہے۔۔۔۔۔عرب کی جانب پیش قدمی کے لئے، اسرائیل کا راستہ ہموار کیاجا رہا ہے۔۔۔فلسطین کے مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ بنانے کی تیاریاں زور شور سے جاری۔۔۔کرونا کی آڑ میں جنگی تیاریاں اور سازشیں اپنے عروج پر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔الزام تراشیاں ،بدمعاشیاں جاری و ساری ہیں۔چائنا نشانہ ۔۔کرونا بہانہ۔۔۔۔چین کی معاشی ترقی کو روکنےکے لئے ،امریکا بھی کھل کر سامنے آ گیاہے ۔اپنا بحری بیڑا سمندر میں اتار دیا ۔۔اپنےجدید بم بارہوائی جہازوں کو بھی ایک جزیرے پر اتار کر چوکس کردیا ہے ۔۔جو تائی وان کے قریب واقع ہے۔۔۔اور اپنی ساری توپوں کے رخ چائنا کی طرف موڑ دیئے ہیں۔۔۔چین بھی اپنی پوری تیاری کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا ہے۔۔۔۔
امریکا کی کٹ پتلی، بھارت بھی امریکی اشارے پر، اپنی عیاریاں اور مکاریاں دکھا رہا ہے۔۔ذلمےخلیل زاد کی زبانی افغانستان کے امن معاہدے کو طا لبان کی مودی سے بات چیت سے مشروت کیا ہے۔۔۔دوسری طرف بھارت نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی شروع کر دی ہے۔۔۔بھارت کا اصل حدف سی پیک ہے۔۔۔۔بھارت چھوٹی چھوٹی چلاکیوں سےآزاد جموں و کشمیراور گلگت وبلستان کو اپنا حصہ میڈیا میں دکھا رہا ہے اورکشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔۔پاکستانی فوج کو سی پیک ،کشمیر ، بلوچستان اور افغانستان کے معاز پر الجھا کر کمزور کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مارخور کو اپنا کام ذہانت اور حکمت عملی سے کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔باطل اسلام کے خلاف کھڑا ہو چکا۔۔۔ارتغر ل غازی اپنے آپ میں جگانے کا وقت آ پہنچا ہے۔۔۔۔ڈرو صرف اللہ تعالی کی ذات سے جو میرا اور آپ کا رب ہے ،بادشاہی صرف اور صرف اسی کی ہے۔۔۔حالات پر نظر رکھیں ۔۔۔۔کیونکہ پیکچر ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔۔۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
آفتاب شاہ کے کالمز
-
صدارتی نظام کی بازگشت
بدھ 26 جنوری 2022
-
کرونا اور بگڑتی معیشتیں
پیر 13 دسمبر 2021
-
مقناطیس
بدھ 18 اگست 2021
-
مہنگائی اور رمضان مبارک
منگل 6 اپریل 2021
-
سیاست کا کالا دھندہ
پیر 8 مارچ 2021
-
جاتا ہوا کورونا اور اسکے اثرات۔۔۔۔
جمعہ 18 دسمبر 2020
-
چینی گڑ
پیر 30 نومبر 2020
-
حضور پاک ﷺکی شان اور یہ دو ٹکےکے گستاخ۔۔۔۔۔۔
جمعہ 30 اکتوبر 2020
آفتاب شاہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.