
پچاس لاکھ گھر اور پاکستان کی ہاؤسنگ سوسائٹیز
پیر 19 جولائی 2021

جاوید ملک
(جاری ہے)
کس قدر افسوس کی بات ہےپاکستان کی عوام اپنا حق حلال کا ایک ایک روپیہ جمع کر کے وہ اپنا اور اپنے بچوں کا سر چھپانے کے لئے زمین کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا نہ جانے کتنے سال قسطیں ادا کرکے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں- لیکن بالآخر پتہ چلتا ہے یہ ہوسنگ سوسائٹی تو غیر قانونی ہےاسلامی جمہوریہ پاکستان میں وہ دن کب آئے گا- جب ہر پاکستانی کو انصاف ملے گا کاش ان غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو چلانے والوں اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کو اور متاثرین کو ان کا حق دیا جاتا تو پھر عوام کے ساتھ اس طرح کے دھوکے نہ ہوتے- لیکن ہمارے ملک کا المیہ ہے اگر ایک شخص نے عوام سے ایک ارب لوٹا ہے تو وہ عدالت میں دس کروڑ جرمانہ ادا کرکے باعزت بری ہو جاتا ہے- یہی ہمارے ملک کا انصاف ہے ہونا تو یہ چاہیے اگر ایک شخص نے عوام کا ایک ارب لوٹا ہے تو اس پر دو ارب کا جرمانہ ہونا چاہیے اس کی تمام جائیداد ضبط ہونی چاہیے پھر باقی نوسربازوں کو نصیحت ہوگی اور وہ ایسا قدم اٹھانے سے پہلے سو بار سوچنے پر مجبور ہوں گے -لیکن ہمارے ملک میں ایسا نہیں ہوتا- یہی ہماری بدبختی ہے-
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
متعلقہ عنوان :
جاوید ملک کے کالمز
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
جمعہ 15 اکتوبر 2021
-
ٹی وی شوز کا گرتا ہوا معیار
ہفتہ 9 اکتوبر 2021
-
پاکستان کا طرز حکومت
ہفتہ 25 ستمبر 2021
-
ملائیشیا اور پاکستان کا طرز حکمرانی
اتوار 19 ستمبر 2021
-
پاکستان میں عدم برداشت کیوں؟
جمعرات 9 ستمبر 2021
-
کابل سے دکھی باپ کی فریاد
ہفتہ 4 ستمبر 2021
-
کابل کی شام غریباں
پیر 30 اگست 2021
-
امیر امیر تر اور غریب غریب تر کیوں
منگل 24 اگست 2021
جاوید ملک کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.