
امیر امیر تر اور غریب غریب تر کیوں
منگل 24 اگست 2021

جاوید ملک
یہ لسٹ مجھے میرے ایک قابل احترام دوست نے بھیجی ہے-اب فیصلہ عوام کریں جو دھاڑی دار شخص ہے وہ اپنا بجٹ کس طرح بنائے-
آئیل کشمیر 1 لیٹر 325 روپے چینی 115 دال ماش موٹی 360 کلو سرخ لوبیا 360 کلو لال مرچ پاؤڈر 940 کلو آٹا 2700 کا 40 کلو گرام دال چنا موٹی 190 کلو دال مسور اچھے والی 180 کلو پٹرول 119.80 لیٹر انجمن آئیل 2نمبر 390 کی 700 ایم ایل کی بوتل ہے سلنڑر 10.500 کلو گرام وزنی کا 2100 روپے کا ہے پیاز 50 کلو آلو نیا 90 اور پرانا 70 کلو میدہ 120 کلو سوجی 120 کلو ہلدی 50 گرام 200 کی ادرک کلو 500 لسن چاینہ 300 کلو ٹماٹر 90 کلو سیب گولڈن 180 کلو آم 150 کلو انگور 400 کلو آڑو 100 کلو گرما 70 کلو لکڑی 800 کی من گوشت بڑا 600 کلو گوشت چھوٹا 1200 کلو چکن دیسی 750 کلو چکن بلر 280 کلو عید تک تھا 400 کلو اب آپ بتائیں-
ملک صاحب ہم لوگ کہاں جائیں جی جس شخص کی 700 روپے دیہاڑی دار مزدوری لیتا ہے وہ اپنے بچوں اور گھر والوں کو کیا کیا لاکر دےگا دن میں.
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
جاوید ملک کے کالمز
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
جمعہ 15 اکتوبر 2021
-
ٹی وی شوز کا گرتا ہوا معیار
ہفتہ 9 اکتوبر 2021
-
پاکستان کا طرز حکومت
ہفتہ 25 ستمبر 2021
-
ملائیشیا اور پاکستان کا طرز حکمرانی
اتوار 19 ستمبر 2021
-
پاکستان میں عدم برداشت کیوں؟
جمعرات 9 ستمبر 2021
-
کابل سے دکھی باپ کی فریاد
ہفتہ 4 ستمبر 2021
-
کابل کی شام غریباں
پیر 30 اگست 2021
-
امیر امیر تر اور غریب غریب تر کیوں
منگل 24 اگست 2021
جاوید ملک کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.