
پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی
بدھ 11 اگست 2021

جاوید ملک
ابھی کچھ دن قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھارت کی سربراہی میں ہوا اس اجلاس میں پاکستانی نمائندے کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی -یہ سب باتیں پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی کو واضح کرتی ہیں- اسلامی جمہوریہ پاکستان جوہری صلاحیت رکھنے والا ذمہ دار ملک ہے اس کی خارجہ پالیسی بنانے والے اس بات کا خاص خیال رکھیں ہم صرف اپنے ملک میں جلسے جلوسوں میں بڑی بڑی باتیں اور تقریریں کرنے کے لیے نہیں لائے گئے بلکہ ہمیں دنیا بھر میں اپنی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے خود کو منوانا ہے- اسی طرح گزشتہ سال چین کے صدر نے پاکستان کا دورہ کرنا تھا لیکن یہ دورہ بھی نہ ہو سکا- روس کے صدر کا دورہ کافی بار اخبارات میں پڑھنے کا موقع ملا لیکن اس کو حقیقت کا رنگ نہ دیا جا سکا- پاکستان کے خارجہ امور کے تھنک ٹینک کو ایک بار پھر بیٹھ کر سوچنا چاہیےگزشتہ تین سالوں میں کیا کیا غلطیاں ہوہیں اور ان پر کس طرح قابو پایا جاسکتا ہے- اور پاکستان کی عزت اور سالمیت کو بحال کیا جا سکتا ہے-
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
جاوید ملک کے کالمز
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم
جمعہ 15 اکتوبر 2021
-
ٹی وی شوز کا گرتا ہوا معیار
ہفتہ 9 اکتوبر 2021
-
پاکستان کا طرز حکومت
ہفتہ 25 ستمبر 2021
-
ملائیشیا اور پاکستان کا طرز حکمرانی
اتوار 19 ستمبر 2021
-
پاکستان میں عدم برداشت کیوں؟
جمعرات 9 ستمبر 2021
-
کابل سے دکھی باپ کی فریاد
ہفتہ 4 ستمبر 2021
-
کابل کی شام غریباں
پیر 30 اگست 2021
-
امیر امیر تر اور غریب غریب تر کیوں
منگل 24 اگست 2021
جاوید ملک کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.