
گ*ایران، کو اپنی آزادی کے دفاع کا حق ہی: صاحبزادہ ڈاکٹر الخیر زبیر ،لیاقت بلوچ
اتوار 15 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے منصورہ میں صحافیوں اور یوٹیوب چینل کے اینکر کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور پاکستان کے لیے اسرائیل اور انڈیا کے شیطانی عزائم اور خطرات دونوں ملکوں کے عوام کے مشترکہ خطرات ہیں.
ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا اِن حالات میں ایک پیج پر آنا مِلّتِ اسلامیہ کے بحرانوں کے خاتمہ کا ذریعہ بن سکتا ہی. لیاقت بلوچ نے کہا کہ یہ امر باعثِ حیرت ہے کہ انڈیا سے پاکستان کے لیے خطرات برھتے جارہے ہیں اور اسرائیل صرف ایران پر ہی نہیں پورے خطہ پر حملہ آور ہے اور پاکستان کے خلاف اُس کے مکروہ عزائم بالکل واضح ہیں لیکن بدقسمتی سے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن بنچز ایک دوسرے کے خلاف دست و گریباں ہیں اور قومی، عالمی اُمور سے متعلق روایتی غیرذمہ داری کا شکار ہیں. اس بحرانی کیفیت میں عوام کا خون نچوڑنے کی بجائے اعتماد کی بحالی کے لیے عوامی فلاح و بہبود پر مبنی بجٹ بنانے کی ضرورت تھی۔ قومی معیشت کی بحالی کے لیے قرضوں کا خاتمہ اور سُود کی لعنت سے نجات، کرپشن، لُوٹ مار، سرکاری مفت خوری سیچھٹکارا ناگزیر ہے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.