اسلام آباد، نیب کی رینٹل پاور پراجیکٹ میں فراڈ سمیت تین ریفرنسز کی منظوری ،منظوری نیب چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں دی گئی
ہفتہ 22 فروری 2014 07:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22فروری۔2014ء) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے رینٹل پاور پراجیکٹ میں فراڈ سمیت تین ریفرنسز کی منظوری دیدی ، یہ منظوری نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں دی گئی ۔
(جاری ہے)
جاری پریس ریلیز کے مطابق منظور کئے گئے دو ریفرنسز کا تعلق رینٹل پاور منصوبوں میں فراڈ سے متعلق ہے رینٹل پاور منصوبوں کا کیس پیراں غائب ملتان اور ٹیکنو انجینئرنگ سروسز ( پرائیویٹ ) لمیٹڈ ساہیوال ، سیالکوٹ پر کرپشن کا کیس ہے اور حکام پر رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے میں اختیارات کے غلط استعمال کے کیس ہیں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے متعلقہ فورم سے منظوری کے لیے حقائق کو چھپایا جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا ۔
بورڈ نے غیر قانونی پلاٹ کی الاٹمنٹ کیس کا ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دی ملزمان راجہ الطاف اور راجہ حنیف پر فراڈ ، جعل سازی اور اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے کہ انہوں نے رمضان علی ولد سردار علی کو فراڈ اور جعل سازی سے 9.8ملین روپے سے محروم کردیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 22 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
ایشیا کپ کیلئے منتخب کی گئی ٹیم متوازن ہے ، مصباح الحق ، جیت کیلئے ایک دو کھلاڑیوں پر انحصار نہیں کیا جاسکتا ، پوری ٹیم کو پرفارمنس دینا ہوگی ،بھارت کے خلاف ہمیشہ ہر میچ اہم ہوتا ہے ، بیٹنگ اور بولنگ ... مزید
-
سوچی اولمپکس میں ویمنز آئس ہاکی کے فائنل میں کینیڈا نے امریکا کو شکست دیکر مسلسل چوتھی مرتبہ گولڈ میڈل جیت لیا،ویمنز کرلنگ کا طلائی تمغہ بھی کینیڈا کے نام رہا
-
جدید دور میں میڈیکل شعبے کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے ، مخیر حضرات دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے آگے بڑھیں ،وزیراعظم، ایک صحت مند انسان ہی معاشرے کی ترقی میں اہم کردارادا کرسکتا ہے ، قومیں صرف لگن ... مزید
-
وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت ایف بی آر میں اجلاس، محصولات،وزیراعظم کے ٹیکس ترغیبی پیکج پرعملدرآمد بارے امورپرتبادلہ خیال
-
غیر ملکی لڑکیوں کے کیس میں ایف آئی اے کے افسر اور پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف، وفاقی پولیس کا اہلکار لڑکیوں کو اپنی گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو پہنچاتا تھا، غیر ملکی خواتین
-
فیصل آباد ، پتنگ بازی کے ساتھ ہوائی فائرنگ کے الزام میں 140افرادگرفتار ،پانچ افرادزخمی
-
وفاقی کابینہ کااجلاس 25فروری کوطلب کرلیاگیا،اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی کامسودہ منظوری کیلئے پیش کیاجائیگا،چوہدری نثارامن وامان کی صورتحال پربریفنگ دیں گے ،میڈیارپورٹس
-
قومی وبین الاقوامی مالیاتی اداروں نے سات قرض نادہندگان کیخلاف بینکنگ کورٹ میں ریکوری کے دعویٰ جات دائر کردیئے
-
کراچی‘ تھانوں کی سیکورٹی، خندقیں کھود دی گئیں،کچھ تھانوں کے دروازوں پر آہنی بیرئیرز نصب کئے جارہے ہیں تو کچھ کو حساس ترین قرار دے کر ان پر بھاری نفری تعینات کردی گئی
-
دریا خان بھکر سے لاپتہ دوسگے بھائیوں کا پتہ چلا لیا گیا ۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر
-
سابق صدر کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ درست ہے،مقدمہ فوجی عدالت میں چل ہی نہیں سکتا،اعتزاز احسن،مشرف کے وکلاء نے بنیادی طور پر تاخیری حربے کے طور پر اپنایا ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو
-
کراچی،سندھ اسمبلی نے متفقہ قرارداد کے ذریعہ ” سیاسی چارٹر“ کی منظوری دے دی،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 100 فیصد انرولمنٹ اور تعلیم کے معیار کو ڈرامائی طور پر بہتر بنایا جائے گا
-
ووٹ کی گنتی اور انتخابی نتائج مرتب کرنے کے عمل میں اصلاحات نا گزیر ہیں، فافن ،الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو موثر اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے رائے دہندگان خصوصاً خواتین کی فہرستوں میں موجود تضادات ... مزید
-
جولائی تا دسمبر ،حکومت کی جانب سے مقامی قرضوں کی ادائیگیوں میں 10فیصد اضافہ،559ارب روپے ادا کئے گئے ؛وزارتِ خزانہ
-
اسلام آباد‘سینیٹ کی انسانی حقوق کی کمیٹی ماما قدیر کی سربراہی میں لاپتہ افراد کی آواز اٹھانے والے قافلے کا استقبال کرے گی‘اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا
-
جمشید دستی تیل چور ہے ، ا س کے احتجاج پر تھرکول پاور پلانٹ منصوبہ موخر نہیں کیا جاسکتا ، عابد شیر علی ،مکمل سروے کے بعد مالیاتی آلودگی اور عوامی تحفظات کو مدنظر رکھ کر منصوبہ شروع کیا ہے ، ان پڑھ جعلی ... مزید
-
صومالیہ،ایوان صدر پرخود کش بم حملہ اور فائرنگ،16ہلاک، صدر محفوظ رہے،فائرنگ کے تبادلے میں تمام حملہ آور مارے گئے،الشباب نے ذمہ داری قبول کر لی
-
افغانستان،پولیس ہیڈکوارٹر پر برقعہ پوش تین مرد خود کش حملہ آوروں کا دھاوا ،ایک اہلکار ہلاک،تین زخمی ،تینوں حملہ آور بھی ہلاک ،طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک، 2 زخمی،ہلاک ہونے والوں کی عمریں 19 سے 50 سال کے درمیان تھی، فائرنگ کرنے والی عورت کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا،پولیس
-
یوکرائنی صدر اور حزب مخالف میں بحران کے خاتمے کے لیے سمجھوتہ، یورپی یونین کی ثالثی میں قبل ازوقت صدارتی انتخابات ، 2004ء کے آئین کوآئندہ48 گھنٹوں میں بحال کیا جائے گا تاکہ یوکرائن میں پارلیمانی نظام ... مزید
-
گوانتاناموبے میں قید سعودی شہری پر فرد جرم عائد
-
بھارت ، عام آدمی پارٹی کے ترجمان کو سابق پارٹی رہنما نے تھپڑ ماردیا ، اعجاز خان نے مجھے ذہنی مریضہ ،بے شرم اور گھٹیا کہہ کر پکارا تھا،وہ ایک نہیں بلکہ دو تھپڑوں کے حقدار تھے،اپنے کئے پر افسوس نہیں ... مزید
-
افغانستان سے اتحادی فوج کے انخلاء کے منصوبے پر خدشات کا اظہار ، افغان فوج کی موجودہ استعداد دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے ناکافی ہے،افغانی فوج کی مکمل تربیت نہ کی گئی تو افغانستان پھردہشت گردوں کی جنت ... مزید
-
سکھ کمیونٹی کا وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ پر مظاہرہ ، بھارتی حکومت کے خلاف نعرے،سکھوں کے قتل عام میں برطانوی حکومت کے ملوث ہونے کی شفاف انکوائری کرائی جائے‘مظاہر ین کا مطا لبہ
-
بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کے کئی اہلکار غیر ممالک کے جاسوس نکلے،گذشہ دو سالوں میں کئی خفیہ معلومات دوسرے ملکوں کو فراہم کی گئیں‘ وزیر دفاع کا اعتراف
-
عراق: شدت پسند مارو، ڈالر لو، حکومت کا القاعدہ اور ’دولتِ اسلامیہ فی عراق و الشام سے تعلق رکھنے والے ہر غیر ملکی شدت پسند کو ہلاک کرنے کے لیے 17,200 ڈالر انعام دینے کا اعلان
-
لیبیاکا فوجی طیارہ تباہ،11افراد ہلاک ،بدقسمت طیارے پر تین ڈاکٹرز ، دو مریض اور عملے کے 6ارکان سمیت 11افراد سوار تھے
-
پاکستانی آئین کو نہ ہم نے تسلیم کیا اور نہ تسلیم کرتے ہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان ، حکمران مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ، مہمند ایجنسی واقعہ انتقامی کارروائی تھی ، ہمارے74ساتھیوں کو مارا گیا ، ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اسٹرٹیجک کمانڈ فورس ہیڈکوارٹر، ایف سی ہیڈکوارٹر خیبر پختونخواہ کا دورہ ، دہشتگردی کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کی تعریف ، افواج پاکستان ہر قسم کے اندرونی و بیرونی ... مزید
-
سابق صدرپرویز مشرف کی طرف سے مقدمہ کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست مسترد،خصوصی عدالت نے پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے انہیں گیارہ مارچ کو عدالت میں طلب کرلیا، اختیار سماعت ... مزید
-
طالبان آئین کے تحت ہی مذاکرات کیلئے تیار ہوئے تھے ، رحیم اللہ یوسفزئی ، بعد میں آئین کے ساتھ قرآن و سنت کا ذکر کیا گیا ، فضائی کارروائی کے بعد آئین کو تسلیم نہ کرنے کی بات ہوئی ، کراچی اور مہمند ایجنسی ... مزید
-
گرمیوں میں عام صارفین کی سہولت کیلئے لوڈ شیڈنگ 6سے 8 گھنٹے ہوگی ، عابد شیر علی ، بجلی چوری ہونے والے فیڈرز میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 20سے 22گھنٹے ہوگا ، آج بھی خیبر پختونخواہ کے وزراء اور ارکان ... مزید
-
ملک وقوم کے دشمنوں کو احساس دلانا ہوگا کہ ریاست کی رٹ قائم ہے ، سید خورشید شاہ ، طالبان جرائم پیشہ افراد ہیں ، مذاکرات کی کوئی سمت نظر نہیں آتی ، وزیراعظم کو لیڈر بن کر طالبان کے بارے جلد فیصلہ کرنا ... مزید
-
اسلام آباد، نیب کی رینٹل پاور پراجیکٹ میں فراڈ سمیت تین ریفرنسز کی منظوری ،منظوری نیب چیئرمین قمر زمان چوہدری کی صدارت میں ایگزیکٹو بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں دی گئی
-
چین کے ساتھ توانائی شعبے میں تعاون سے توانائی بحران سے نمٹنے میں مددملے گی،صدرممنون حسین
-
مسعود جنجوعہ لاپتہ کیس ، وزارت دفاع کو حساس اداروں کے افسران کے بیانات حلفی جمع کرانے کیلئے آخری مہلت ، اگر بیانات حلفی جمع نہ کرائے گئے تو عدالت خود کوئی مناسب حکم جاری کریگی،سپریم کورٹ ،حکومت ... مزید
-
ایران کو بارڈر سیکورٹی اور انتہاء پسندی سمیت تمام مسائل مذاکرات کی میز پر حل کرنے کیلئے آگے آئے،وزیر داخلہ چودھری نثار کی دعوت ، پاکستان ایران کیساتھ اپنے تعلقات کو مزید گہرے اور مضبوط بنانا چاہتا ... مزید
-
قائمہ برائے مذہبی امور کا پرائیویٹ حج ٹورز آپریٹرز کی تفصیلات بروقت فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی، من پسند کمپنیوں کو کوٹہ دیا جاتاہے، جن ٹورز آپریٹرز کو کوٹہ فراہم کیا گیا اور جنہیں نظر انداز کیاگیا ... مزید
-
یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ سارااختیار فوج کے پاس ہے او ر حکومت بے اختیار ہے، پروفیسر ابراہیم ، مشرف نے 2004ء میں یہ کہہ کر آپریشن کا آغاز کیا کہ یہ چند سو افراد ہیں جو چند دنوں میں ختم ہو جائیں گے لیکن ... مزید
-
حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ ،حد بندیوں کے معاملے میں جو بھی گائیڈ لائن جاری کی جا ئے گی حکومت اس کے مطابق قانون سازی کرے گی ،پنجاب حکومت کی سپر یم کو ... مزید
-
وزیراعظم نے تھری جی پالیسی ڈائریکٹیو کی منظور دے دی ، آئندہ ماہ تھری جی کی لائسنز کی نیلامی کی جائے گی، اسحاق ڈار،پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے دوسرا پسندیدہ ملک ہے، آئی ایم ایف نے بھی تسلیم ... مزید
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل قیمت میں کمی ،یکم مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
-
بھارت کا مولانامسعوداظہرکے ریلی سے خطاب پر اظہار تشویش، کالعدم تنظیم کے رہنماء کوملک کے خلاف زہراگلنے کی اجازت دی گئی،ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
-
پاکستان افغانستان اور بھارت سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے خوشگوار تعلقات چاہتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا ،جلیل عباس جیلانی ، اسٹرٹیجک مذاکرات کی بحالی سے پاک امریکہ ... مزید
-
آزاد کشمیر میں جاری چینی ترقیاتی منصوبوں پر بھارتی اعتراضات مسترد،پاک چین سٹریٹجک معاہدے کے تحت ان منصوبوں کی تکمیل ہر صورت ہوگی‘ کسی تیسرے ملک کے پیٹ میں مروڑ نہیں اٹھنے چاہئیں‘ چین
-
شریعت کے نا م پرکسی قیدی کوقتل کرناغیرشرعی ہے تو آئین کے نام پرزیرحراست افرادکوقتل کرکے لاشیں پھینکناآئینی اورقانونی اقدام ہے ؟،مفتی کفایت اللہ کا سوال ،اب بھی وقت ہے حکومت طالبان کے زیرحراست ... مزید
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے پے در پے دہشت گرد حملوں کے بعد، حکومت پاکستان کی مذاکرات کی کوششیں ناکام ہوگئی،حکومت کاحکومت عسکریت پسندوں کے خلاف سخت پالیسی اپنانے کا فیصلہ، عسکریت پسندوں ... مزید
-
ملائشیا ء میں تارکین وطن کے خلاف جاری آپریشن، 250پاکستانیوں کی گرفتاری کے بعد دو روز میں میں مزید درجنوں افراد گرفتار، آپریشن کے وقت ضلع نارووال کے ایک خوفزادہ نوجوان ن 14ویں منزل سے چھلانگ لگا کر ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.