انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ ، پہلے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

پیر 24 فروری 2014 05:32

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24فروری۔2014ء) متحدہ عرب امارات میں کھیلے جا رہے انڈر19کرکٹ ورلڈ کے پہلے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہو گا ، پاکستان نے کوارٹر فائنل میں سری لنکا جبکہ انگلینڈ نے بھارت کی ٹیم کو شکست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :