وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

پیر 24 فروری 2014 05:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24فروری۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ جی اولسن نے ملاقات کی - ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،اس موقع پر وزیراعلیٰ نے امریکی سفیر کو پنجاب حکومت کی طر ف سے عوام کی فلاح وبہبود کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :