بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے نواز شریف کی والدہ کیلئے تحائف،میری دادی کیلئے شال بھیجنے پر بھارتی وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں ،مریم نواز
جمعرات 29 مئی 2014 07:41
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29مئی۔2014ء)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم نواز شریف کو ان کی والدہ کے لئے تحائف بھی بھیجے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کے دوران دونوں وزرائے اعظم کی زیادہ اور طویل ملاقاتیں نہ ہو سکیں لیکن دونوں کے درمیان اپنی ماؤں کے بارے میں گفتگو انہی خبروں میں ہے اور اب پتہ چلا ہے کہ نریندر مودی نے نواز شریف کی والدہ کے لئے تحائف بھی بھیجے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 29 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین ہاکی فیڈریشن کے صدر سلطان اذلان شاہ انتقال کر گئے،ملائیشیا میں آج عام تعطیل ‘ 7 روزہ سوگ کا اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ کے قریب آتے ہی پاکستان میں بھی فٹبال فیورکا آغازہوگیا،لیاری کے نوجوانوں نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے جیسی ہیر کٹنگ کروالی
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: ایرانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز ایشیا کی نمبر ون ٹیم کی حیثیت سے کرے گی، ٹیم میں سیاست کے سبب ناک آوٹ مرحلے تک پہنچنے کی امید کم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ جون کے پہلے ہفتے میں سینٹرل کنٹریکٹ کے22کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے گا، پاکستان ٹیم کے منیجر اور چیف سلیکٹر معین خان،کوچ وقار یونس اور کپتان مصباح الحق سے بھی مشاورت کی جائے ... مزید
-
فٹ بال ورلڈ کپ 2014 ء کے میزبان ملک میں فوڈ سیفٹی تفتیشی کارروائی جاری
-
محبت میں ناکامی ڈینش ٹینس اسٹار کیرولین ووزینسکی کے دل کا روگ بن گئی،منگنی ٹوٹنے کے بعد کورٹ میں پہلی ہی آزمائش میں قدم لڑکھڑا گئے، فرنچ اوپن کے ابتدائی معرکے میں بیلجیئم کے یانیا وکمائر کے ہاتھوں ... مزید
-
کراچی میں امن کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ، کراچی اقتصادی مرکز ہے امن کا قیام ضروری ہے، نواز شریف، لاہور کراچی موٹروے منصوبے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔ مسلم لیگ (ن) سندھ کے ممبران قومی ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف کا صدر ممنون حسین سے ٹیلیفونک رابطہ‘ ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ،ٹھنڈے مشروبات کا استعمال بڑھ گیا ہے، چاروں صوبوں کے میدانی علاقوں میں مزید گرمی پڑنے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ،وزیراعلیٰ شہباز شریف اور مونس الٰہی کی ایوان حاضری نہ ہونے کے برابر رہی،رانا ثناء اللہ ،محمود الرشید اور میاں اسلم کی حاضری سب سے زیادہ رہی
-
ایف بی آر کے1743میں سے1200سے زائد افسروں کے اپنے ہی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف، جن لوگوں کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ خود ہی ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کروا رہے،وزارت خزانہ ... مزید
-
سرگودھا،مردہ خوری کے مشہور مقدمہ میں ملوث دو ملزمان بھائیوں عارف اور عرفان اپھل پر فرد جرم عائد، مقدمہ کے گواہان کی شہادتیں قلمبند
-
پیمرا کے ممبر پرویز راٹھور کی تقرری چیلنج،اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاق،وزارت اطلاعات ،پیمرا اور پرویز راٹھور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا
-
ناجائز حراست کیس اور عدالت سے غلط بیانی، تھانہ شالیمار اسلام آباد کے ایس ایچ او اور اے اے ایس آئی کیخلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری،رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم، اسلام آباد پولیس کی کارکردگی ... مزید
-
کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 7ہوگئی
-
نا معلوم شرپسندوں نے شیوومندر اور خوشحال پوری مندر میں رکھی ہوئی مورتیاں توڑ دیں،مورتیاں توڑنے اور گرانے کے خلاف کوٹ غلام محمد اور گردونواح کے سینکڑوں اقلیتی افراد کا سخت احتجاج ،کاروبار مکمل ... مزید
-
لاہور،مطلقہ سے شادی کرنے کے خواہشمند عاشق نے محبوبہ کو گھر بلا کر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا فائرنگ کے نتیجہ میں محبوبہ ہلاک
-
ڈیرہ اللہ یار، ہندو برادری کی تین بچیوں سمیت سکول جانیوالے 5بچے اغوا
-
مرکزی رویت ہلال کمیٹی ( آج ) شعبان کا چاند دیکھے گی
-
پو لیس اہلکار کی جانب سے توہین کعبہ کا گورنرمکہ نے سخت نو ٹس لے لیا ،پولیس اہلکار کو تفتیش کے بعد کڑی سزا دینے کا عزم
-
امریکی فوج کا شامی جنگجووٴں کو تربیت د ینے کا فیصلہ ،شام میں دہشت گردوں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تمام دستیاب طریقوں پر غور کیا جارہا ہے‘ وائٹ ہاوٴس
-
افغانستان کو کالے دھن سے متعلق قوانین وضع کر نے کے لئے پانچ ہفتوں کی مہلت، قوانین وضع نہ کئے گئے تو دنیا بھر کے بینک افغان بینکوں کے ساتھ ڈالرز میں لین دین بند کردیں گے،عالمی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک ... مزید
-
جنوبی کوریا کے ہسپتال میں آتشزدگی، 21 افراد ہلاک ،چھ کی حالت تشو یشنا ک ، ہلاک ہونے والوں میں 20 مریض اور ایک نرس شامل‘ واقعہ سیول سے تقریباً 300 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہائیو سارانگ ہسپتال میں پیش ... مزید
-
حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی زبان پر پوپ فرا نسز اور نیتن یاہو میں بحث ،حضرت عیسیٰ عبرانی زبان بولتے تھے‘ اسرائیلی وزیر اعظم کا دعوی ٰ،عبرانی نہیں آرامی زبان بولتے تھے،پوپ فرانسز
-
نائیجیریا‘ مسلح افراد کے حملے میں 45 سکیورٹی اہلکار ہلاک ،مرنے والوں میں 24 فوجی اور 21 پولیس اہلکار شامل ہیں،حملہ آور جاتے ہوئے ایک ٹینک اور متعدد گاڑیاں بھی ساتھ لے گئے ، حکا م
-
تربیت یافتہ جاسوس ہوں، سنوڈن، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے لیے بیرون ملک کام کر تا رہا ،نچلے درجے کا اہلکا ر نہیں اس با رے امریکی دعوے درست نہیں ، انٹر ویو
-
خود سے چلنے والی گاڑیاں ایک سال میں آ جائیں گی: گوگل، گاڑی میں سٹاپ اور گو کا بٹن ہو گا ، سٹیئرنگ ریس اور بریک کے پیڈل نہیں ہوں گے،کمپنی
-
سعودی عرب کے الھلال" فٹبال کلب کے لیے رومانیہ کے کوچ کی تقرری موضوع بحث بن گئی ،کوچ کی اہلیہ انا پروڈن کا متنازعہ ماضی شوہر کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہے
-
بھارت،بی جے بی نے انتخابی مہم پر67 کروڑ ڈالر خرچ کر ڈالے ،مودی کی کامیابی میں پیسے نے بھی نمایاں کردار ادا کیا،رپورٹ
-
وکی پیڈیا کے بجائے ڈاکٹر پر انحصار کریں، وکی پیڈیا پر موجود طبی معلومات میں غلطیاں ہوتی ہیں اس لیے ان کے بارے میں محتاط رہنا چاہیے، طبی ماہرین کا مشورہ
-
امریکی وزیر دفاع نے فوجی ہسپتال میں دو سابق فوجی اہلکاروں کی موت کے بعد فوجی کے طبی سہولتوں کی فراہمی کے نظام پر نظر ثانی کا حکم دیدیا
-
دنیا کا سب سے زیادہ وزنی اور موٹا شخص مینوئل یوریب48 سال کی عمر میں میکسیکو میں انتقال کرگیا
-
ماضی میں پیش آنے والی بری یادوں کو ذہن سے ختم کر نے والی دوا تیار کر لی گئی
-
بھارت ، ایک شخص بااثر سیاسی شخصیت کی ناجائز اولاد ثابت کرنے میں کامیاب
-
جب تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہو میرے لئے چین سے بیٹھنا جائز نہیں،نوازشریف،ٹرین مارچ اور لانگ مارچ کی سیاست سمجھ سے بالاتر ہے، اب 80ء اور 90ء کی سیاست نہیں چلے گی۔ لوگ انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر فیصلہ ... مزید
-
جب تک پاکستان کا دہشت گردی پر موقف نرم رہے گا مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے، بھارت،مودی نے نوازشریف پر واضح کر دیا کہ جب تک بموں کی آواز بند نہیں ہوتی مذاکرات کی صدا کو نہیں سن سکتے،اوبامہ نے مودی کو دورہ ... مزید
-
وزیراعظم بھارت تصویریں بنوانے نہیں گئے تھے ،دورہ کے نتائج توقعات سے زیادہ بہتر سامنے آئے ہیں،جلد خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات ہوگی،سرتاج عزیز، بھارت نے ممبئی حملوں کے بارے میں تیزی سے پیشرفت پر زور ... مزید
-
پیمرا کے پرائیویٹ ممبران کا اجلاس،20 مئی کے فیصلوں کی توثیق ، جیوچینل بند کرنے سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد کیلئے 3 رکنی ذیلی کمیٹی قائم کردی، 17 جون کو پیمرا کا ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ ،حکومت چوہے ... مزید
-
یکم جون سے بیرون ملک سفر کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار
-
موجودہ حکومت کی بہترین اقتصادی پالیسیوں کے باعث جی ڈی پی کا 4.14فیصدپیداواری ہدف حاصل کرلیا گیا ہے، اسحاق ڈار،حکومت اسٹیٹ بینک سے قرضوں کے حصول میں مسلسل کمی لا رہی ہے،ہدف آہستہ آہستہ اسٹیٹ بینک سے ... مزید
-
سابق صدر زرداری پولو گراؤنڈ ریفرنس میں بری،کوٹیکنا اور ایس جی ایس کیس میں بریت کی درخواست مسترد ،اے آر وائی گولڈ اور ارسس ٹریکٹر ریفرنس میں بریت کا فیصلہ چار جون کو سنایا جائے گا
-
محسود طالبان گروپ کا کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان ،تحریک طالبان کا انتظام سازشی ٹولے کی وجہ سے نادیدہ ہاتھوں میں چلاگیا ہے، اب اکٹھے رہنا ممکن نہیں ، تحریک طالبان باہر سے پیسے لے کر اجرتی ... مزید
-
آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کیس، رفیق راجوانہ اور سیکرٹری تحفظ خوراک کو عوام الناس کو اشیائے ضروریہ کی فراہمی بارے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے عملی اقدامات پر رپورٹ 9 جون کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت،غریب ... مزید
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی ، (ن) لیگ کی سلمیٰ شاہین بٹ نے تحریک انصا ف کے رکن آصف محمود کو تھپڑ مار دیا ،اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر شدیداحتجاج ،واقعہ کیخلاف تحریک استحقاق ... مزید
-
سپریم کورٹ نے جیو انتظامیہ کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد کردی
-
پٹرولیم مصنوعات میں ایک روپے 50 پیسے اضافے کا امکان
-
وزیراعلیٰ نے ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں رویائی مسعود ٹیکسٹائل پارک کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، ٹیکسٹائل پارک کا قیام ترقی اور خوشحالی کے نئے سفر کا نقطہ آغاز ہے،200ارب روپے کی سرمایہ کاری ہو ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کی جسٹس عمر عطاء بندیال کو سپریم کورٹ کا جج اور معروف قانون دان اطہر من اللہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج بنانے کی سفارش
-
نواز شریف نے مودی حکومت سے تعلقات بہتر کرنے کیلئے واجپائی سے مدد مانگ لی
-
عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر میجر جنرل مطر بن سلام بن راشد البلوشی کی وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک سے ملاقاتیں ،پاکستان اومان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.