مرکزی رویت ہلال کمیٹی ( آج ) شعبان کا چاند دیکھے گی

جمعرات 29 مئی 2014 07:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29مئی۔2014ء) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ( آج) جمعرات کو کراچی میں ہوگا جس میں ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کرینگے اور تمام ارکان شریک ہوں گے ۔ علاوہ ازیں ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹرز بھی حکام کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے جو چاند نظر آنے کی صورت میں مرکزی کمیٹی کو اطلاع دینگے ۔

متعلقہ عنوان :