ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے بلاسٹنگ ،دھماکہ خیز مواد کے استعمال پر عائد پابندی ختم کردی

جمعہ 4 جولائی 2014 06:48

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جولائی۔2014ء)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے پولیس سٹیشن نواں شہر کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت بلاسٹنگ ،دھماکہ خیز مواد کے استعمال پر عائد کی گئی پابندی ختم کر دی ہے ۔اس بارے میں باقاعدہ حکم نامہ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے جاری کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :