پاکستان کی تین جمناسٹس اعلی تربیت کیلئے چین روانہ ہو گئیں،خواتین جمناسٹرز کو اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کوچنگ اور تکنیکی پہلوؤں پر تربیت دی جائے گی

جمعہ 4 جولائی 2014 06:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جولائی۔2014ء) پاکستان کی تین جمناسٹس اعلی تربیت کیلئے چین روانہ ہو گئیں۔ پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان جمناسٹک فیڈریشن نے مشترکہ طور پر ان تین خواتین جمناسٹس کو اعلی اور جدید تربیت کیلئے چین بھیجا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے سیکرٹری شاہ جہان انور نے بتایا کہ ان خواتین جمناسٹرز کو اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کوچنگ اور تکنیکی پہلوؤں پر تربیت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :