پینٹاگون نے بھارت کو ہارپورن میزائل فروخت کرنے کا عندیہ دیدیا
جمعہ 4 جولائی 2014 06:53
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جولائی۔2014ء) پینٹاگون نے بھارت کو دو سو ملین ڈالر مالیت کے بحری جہاز شکن ہارپون میزائلوں کی فروخت کا عندیہ دیدیا ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگون دفاعی سلامتی تعاون ادارے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ کانگریس بھارت کو دو سو ملین ڈالر مالیت کے بحری جہاز شکن ہارپون میزائل فروخت کے فیصلے کے قریب پہنچ چکی ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام بھارت امریکہ سٹرٹیجک تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششوں کاحصہ ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ فروخت کئے جانیوالے میزائلوں یو جی ایم 84 ایل ہارپون بلاک ٹو انگالیو لینڈ میزائل ، ٹین یوٹی ایم 84 ایل ہارپون اور دیگر شامل ہیں ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 4 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان کے اعصام الحق اپنی روسی پارٹنر کے ہمراہ مکسڈ ڈبلز کے کواٹر فائنل میں پہنچ گئے ، پاک روس جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سات پانچ اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی
-
ہمیں پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے میں کوئی اعتراض نہیں تاہم اس کے لیے حکومت کی کلیئرنس کی ضرورت ہوگی، سنجے پٹیل ،بی سی سی آئی کا یہی موقف ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی اس کا علم ہے ، سیکرٹری بی سی ... مزید
-
فٹبال ورلڈ کپ ، میگا ایونٹ کا پہلا کوارٹر فائنل میچ فرانس اور جرمنی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے میچوں میں فرانس کا پلڑا بھاری
-
خواہش ہے کہ پاکستانی باکسرز گلاسگوکامن ویلتھ گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں،عامر خان،مجھے ان کی تربیت کرکے خوشی محسوس ہوگی، گیمز کے آغاز سے قبل ٹریننگ کے لیے آنے والی قومی باکسنگ ٹیم کا ... مزید
-
پاکستان کی تین جمناسٹس اعلی تربیت کیلئے چین روانہ ہو گئیں،خواتین جمناسٹرز کو اپنے دائرے میں رہتے ہوئے کوچنگ اور تکنیکی پہلوؤں پر تربیت دی جائے گی
-
ثانیہ مرزا ومبلڈن اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں، بھارت اور رومانیہ کی جوڑی نے کروشیا اور سربین جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-3 سے شکست دی
-
الجزائر کی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ میں کمائی گئی رقم غزہ کے محصورین کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا، غزہ کے محصورین جیتی گئی رقم کے زیادہ مستحق ہیں، سٹرائیکر سلیمانی
-
شمالی وزیرستان میں آپریشن کا ممکنہ رد عمل کراچی میں ہوسکتا ہے،قائم علی شاہ ، متاثرین کی آڑ میں دہشت گردوں کے داخلے کوروکنے کیلئے آئی ڈی پیز کو سندھ کی سرحد پر کیمپوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ... مزید
-
موٹروے کی طرح پانی و بجلی کی وزارت میں بھی شفاف نظام کی ضرورت ہے،نرگس سیٹھی،شہروں میں عوام احتجاج کے ذریعے مطالبات منوالیتے ہیں مگر غریبوں کی سننے والا کوئی نہیں ،قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی میں ... مزید
-
جسٹس انور ظہیر جمالی نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھالیا،چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ان سے حلف لیا
-
وزیراعظم کا دورہ کراچی ملتوی کردیا گیا،ذرائع وزیراعظم آفس ، وزیراعظم نے کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرناتھی
-
عدالتی احکامات کے باوجود بیوروکریٹ کو ترقی نہ دینے پر خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری ‘ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری معدنیات کو شوکاز نوٹس جاری
-
ایف آئی اے کے ڈائریکٹر نے عدالت کا نام لیکر اوجی ڈی سی ایل کو ریکارڈ پیش کرنیکا خط لکھا،ڈی جی ایف آئی اے کا اسلام آبادہائیکورٹ میں اعتراف،معافی مانگ لی،ایف آئی اے کے اندر جو کچھ ہورہا ہے، بتانے کی ... مزید
-
کیس میں غلط دفعات کیس،آئی جی اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، اسلام آباد پولیس کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی، اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں،ذمہ داروں کیخلاف محکمانہ کارروائی ہوگی، ... مزید
-
آئی جی سندھ پولیس اقبال محمود کی خدمات وفاق کے سپرد ، قائم مقام آئی جی غلام حیدر جمالی کو تعینات کردیا گیا
-
اوکاڑہ،ملٹری فارم کے قصبہ میں دو مزارعین گولیاں لگنے سے جاں بحق، پانچ شدید زخمی
-
وزیراعلی کی ہدایت پر صوبائی وزراء کے رمضان بازاروں کے اچانک دورے ،صوبائی وزیر اقبال چنڑ کا میلسی ،وہاڑی اور بوریوالا میں رمضان بازاروں کا دورہ ، آٹے کے کم وزن تھیلے کی شکایت کا نوٹس،صوبائی وزیر ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کے لیے قائم ٹریبونل کاجوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی ابتدائی رپورٹ پر عدم اطمینا ن کا اظہار،ٹریبونل نے جناح ہسپتال میں زیرعلاج چار زخمیوں کو بیان ریکارڈ کروانے کے طلب کرتے ... مزید
-
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے بلاسٹنگ ،دھماکہ خیز مواد کے استعمال پر عائد پابندی ختم کردی
-
فیصل آباد ‘درندہ صفت انسان نے ”حوا “ کی بیٹی کی عزت تار تار کردی، زیادتی کرکے نکاح نامے پر انگوٹھے لگوالیے ‘لڑکی کی والدہ صدمے سے چل بسی ‘پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
-
داعش کی مسلمانان اسلام کو نئی اسلامی ریاست کی طرف ہجرت کی دعوت،مسلمان جلددنیا میں عزت کے ساتھ سر اٹھا کر چلیں گے‘ امیر ابو بکر البغدادی کا پہلا وڈیو پیغام، ہندوستان سے قوقاز تک وسیع خلافت کی بنیاد ... مزید
-
افغانستان،بم دھماکے میں دو بچے شہید،آٹھ افراد زخمی،نامعلوم مسلح افراد کا ائرپورٹ پر راکٹ حملہ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
عراق ،وزیراعظم ما لکی نے مسلح قبائلیوں کو عام معافی کی پیش کش کر دی، ہلاکتوں میں ملوث اور خون سے ہاتھ رنگنے والوں کے لیے کوئی معافی نہیں: نئی حکومت کی تشکیل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں ... مزید
-
امریکہ براہ راست پروازوں والے ہو ائی اڈوں پرسکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ ،شام اور یمن میں القاعدہ کے دہشت گرد بم بھیج سکتے ہیں ‘امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی
-
اوباما سپر پاور کے بدترین صدور میں سر فہرست، ریگن بہترین صدر قرار، 33 فی صد رائے دہندگان نے صدر اوباما کو فہرست میں سب سے نیچے رکھا جب کہ 28 فی صد نے ان کے پیش رو جارج ڈبلیو بش کو بدترین صدر قرار دیا
-
پینٹاگون نے بھارت کو ہارپورن میزائل فروخت کرنے کا عندیہ دیدیا
-
امریکی شہری نے زیرِ سمندر 31 روز تک رہنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
شکیرا فٹبال ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کرینگی
-
امریکہ میں داعش کی حامی خاتون کو حراست میں لے لیاگیا
-
ایران نے عراق کو داعش کے حملوں سے نمٹنے کے لیے جیٹ طیارے فراہم کر دئیے،امریکہ نے بھی اپنے ڈرونز اور ہیلی کاپٹر عراق میں تعینات کر دئیے ، عراقی فضا ئیہ کو امریکی ہیل فائر میزائل بھی مل گئے
-
ارسلان افتخار نے وائس چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ، چند دن قبل سابق چیف جسٹس کے بیٹے کو بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر کیا گیا تھا ،کچھ سیاسی عناصر اور میڈیا ان کی تقرری کو بڑھا ... مزید
-
ایکنک اجلاس، 440 ارب روپے سے زائد مالیت کے 12 بڑے منصوبوں کی منظوری،سکھر تاملتان موٹروے 259 ارب روپے لاگت سے اکتوبر 2017 تک مکمل کی جائیگی،وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم ،حسن ابدال حویلیاں ایکسپریس وے ، گوادر ... مزید
-
افغانستان سے دہشت گرد پاکستان پر حملے کررہے ہیں، افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے دے،پاکستان کا افغانستان سے مطالبہ ،امریکہ سے مختلف سیاسی جماعتوں کی جاسوسی کرنے کا معاملہ ... مزید
-
پاک افغان فوجی افسران کا باہمی اعتماد سازی کے فروغ اور ہر حال میں بات چیت جاری رکھنے سمیت سرحد پر ٹھوس اور موثر رابطہ نظام قائم کرنے پر اتفاق، ہمیشہ اپنے دفاع میں ہی اس وقت کارروائی کی ہے، ہماری طرف ... مزید
-
عنقریب یوم انقلاب کا اعلان کرنے والا ہوں،انقلاب کو سونامی کی کوئی ضرورت نہیں،ڈاکٹر طاہرالقادری،حکومت چند روز کی مہمان ہے،100کھرب سونے کی کان پر چور کو رکھوالا بٹھا دیا ہے،دہشتگرد حکمرانوں کے نوکروں ... مزید
-
ملک میں جمہوریت اورجمہوری کلچرکے فروغ کی ضرورت ہے ،آزادعدلیہ بھی جمہوریت کیلئے ناگزیرہے ،چیف جسٹس
-
سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں ہوسکا،25 سے 30فیصد علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کررہے ہیں،عابد شیر علی کا اعتراف،سابقہ دور حکومت میں گرڈ اسٹیشن اور ٹرانسمیشن لائن کے لیے ملنے والے ... مزید
-
عمران خان کا حکومت مخالف جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ، افطارڈنر پر متوقع غیر اعلانیہ اے پی سی میں حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا جانے لگا
-
سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ، سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کو زبردست خراج تحسین پیش، جسٹس تصدق حسین جیلانی دستوریت کا استعارہ ہیں ،فاضل چیف جسٹس غیر معمولی صلاحیتیں رکھتے ہیں، ان کے ... مزید
-
مشرف کے خلاف آئین شکنی کیس کی سماعت، استغاثہ کے مزید دو گواہوں کے بیانات قلمبند، مشرف کے دستخطوں کے ساتھ ایمرجنسی کے نافذ کا عبوری حکم نامہ اور پی سی او کا حکم نامے کا اصل ریکارڈ بھی عدالت میں پیش ... مزید
-
پشاور ‘ طیارہ فائرنگ کیس کا دوسرا ملز م کمانڈر ولی اللہ سلیمان خیل سے گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل ،کمانڈر ولی اللہ بڈھ بیر مسجد حملہ کیس سمیت دیگر اہم بڑی وارداتوں میں مطلوب تھا
-
پی پی او ایک کالا قانون ہے ،ہم نے یہ کڑوا گھونٹ پیا ہے ،الطاف حسین،بسا اوقات جسم کو ٹھیک کرنے کیلئے کڑوا گھونٹ پینا پڑتا ہے،سربراہ ایم کیو ایم
-
چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی پسماندگی کو ختم کرنا ہو گا ، امیرالبحر،تعلیمی ترقی بلوچستان کے احساس محرومی کو زائل کرنے میں معاون و مددگار ثابت ہوگی، پا ک نیوی نے ضلع گوادر کے مختلف علاقوں میں ... مزید
-
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی ملاقات،آئی ڈی پیز کی بحالی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت درست سمت کی طرف گامزن ہے، ... مزید
-
کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 40 گروپ شہر میں موجود ہونے کا انکشاف ،تحریک طالبان سواتی گروپ کے 150 سے زائد دہشت گرد شہر قائد میں موجود ہیں،پولیس حکام
-
ٹی سی پی کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل نہیں ہے،خرم دستگیر خان ، وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق وزارت تجارت اور اس سے منسلکہ ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے، یورپی یونین کی جانب ... مزید
-
شہبازشریف چوہدری نثارکومنانے میں ناکام ،وزیرداخلہ کے نہ ماننے پرشہبازشریف وزیراعظم سے ملاقات کے بعدلاہورروانہ
-
طاہر القادر ی کا انقلاب چوہدریوں کی کشتی میں سوار ہے، جس کا ملاح شیخ رشید ہے اسکی کشتی کی قسمت میں ڈوبنے کے سواکچھ بھی نہیں ، پرویز رشید ،حکومت دہشت گردی سمیت تمام قومی مسائل حل کرنے کے لیے مکمل صلاحیت ... مزید
-
چمن، افغان فورسز کی ایف سی کی چیک پوسٹوں پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں افغان سکیورٹی فورسز کی بندوقیں خاموش ، واقعہ پرپا کستا ن کا احتجا ج
-
پاکستان کا پیپلز پارٹی کی جاسوسی کرنے پر امریکہ سے شدید احتجاج،جاسوسی بند کرنے کا بھی مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.