ایبٹ آباد،حساس اداروں کی کارروائی ، 3غیرملکی باشند ے گرفتار

جمعہ 17 اپریل 2015 03:54

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 اپریل۔2015ء)حساس اداروں نے کارروائی کے دوران 3غیرملکی باشندوں کوگرفتارکرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے جمعرات کے روزایبٹ آبادمیں کارروائی کے دوران ایوب میڈیکل کمپلیکس کے قریب سے 3مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتارتینوں افرادغیرملکی ہیں جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے

متعلقہ عنوان :