فیڈکپ ٹینس،روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دے دی

جمعہ 17 اپریل 2015 03:47

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 اپریل۔2015ء) فیڈکپ ایشیا اوشنیا گروپ ٹو ٹینس ٹورنامنٹ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-0 سے ہرا دیا۔ یہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں متواتر دوسری شکست ہے، اس سے قبل پہلے میچ میں ملائیشیا نے اسے شکست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :