بلوچستان میں فوجی آپریشن نہیں ہوگا،سرفرار احمد بگٹی ،حکومت نے تربت واقعہ کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے فیوژن سیل کوڈویژنل سطح پرقائم کر یا ہے، ان میں کمشنرفرنٹےئرکورکے کمانڈنٹ آر پی او اورتمام انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے آپس میں کوارڈینیشن کرینگے ،صوبے میں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف سیکورٹی فورسز کاسرچ آپریشن جاری رہے گا، صوبے میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کے فیصلوں کے حوالے سے میڈیاکوبریفنگ
جمعہ 17 اپریل 2015 03:51
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 اپریل۔2015ء)صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازاحمدبگٹی نے بلوچستان میں فوجی آپریشن کے تاثرکومستردکرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے تربت واقعہ کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے بلوچستان میں قیام امن کویقینی بنانے کیلئے سیکورٹی کے انتظامات کاازسرنوجائزہ لیکرکوئٹہ میں بننے والے فیوژن سیل کوڈویژنل سطح پرقائم کرکے ان میں کمشنرفرنٹےئرکورکے کمانڈنٹ آر پی او اورتمام انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے آپس میں کوارڈینیشن کرینگے صوبے میں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف سیکورٹی فورسز کاسرچ آپریشن جاری رہے گاان خیالات کااظہارانہوں نے جمعرات کووزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان جان محمدبلیدی،مشیرخزانہ میرخالد خان لانگو کے ہمراہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی صدارت میں صوبے میں امن وامان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے فیصلوں کے حوالے سے میڈیاکوبریفننگ دیتے ہوئے کیاسرفرازاحمدبگٹی نے بتایاکہ تربت واقعہ کے بعدصوبائی حکومت نے بلوچستان بھرمیں سیکورٹی کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کاازسرنوجائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان کی صدارت میں اجلاس منعقد کیاجس میں کمانڈرسدرن کمانڈ،آئی جی ایف سی،جی او سیزتمام ڈویژنل کے کمشنرزاورڈی پی اوزسمیت مختلف اداروں کے سربراہوں اورنمائندوں نے شرکت کی تاکہ صوبے میں امن وامان کی بحالی کویقینی بناکرسیکورٹی کے انتظامات کومربوط بنانے کیلئے ان کاازسرنوجائزہ لیاجائے کیونکہ کمانڈرسدرن کمانڈ کی جانب سے حکومت کے اتحادیوں کے عمائدین کی مشاورت کے بعدصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تمام سیکورٹی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں میں کوارڈینیشن پیداکرنے کیلئے ایک فیوژن سیل قائم کیاگیاجس میں انٹیلی جنس ادارے ،پولیس،لیویز،بلوچستان کانسٹیبلری،ایف سی کے نمائندے موجود ہیں اس سیل کی بدولت کوئٹہ اورخضدارمیں بڑی حد تک 40فیصدامن قائم کرنے میں حکومت اورادارے کامیاب ہوئے ہیں اس لئے حکومت نے تربت واقعہ میں اہلکاروں کی غفلت کوتسلیم کرتے ہوئے صوبے میں امن کے قیام کویقینی بنانے کیلئے فیوژن سیل کوپہلے مرحلے میں بلوچستان بھرمیں ڈویژنل سطح پرقائم کیاجائیگااس کے بعداسے ضلعوں کی سطح پرقائم کیاجائیگاتاکہ تمام ادارے ملکرصوبے میں امن کوقائم کرکے جرائم کے خاتمے کویقینی بناسکے انہوں نے کہاکہ بلدیاتی نظام فعال ہونے کے بعدمےئرڈپٹی مےئر،چےئرمین اوربلدیاتی نمائندوں کوبھی مصروف رکھنے کیلئے انہیں بھی آن بورڈلے رہے ہیں تاکہ سیکورٹی کوموثربنایاجاسکے انہوں نے بتایاکہ فیوژن سیل کے قیام اوراداروں کے مابین بہترکوارڈینیشن پیداکرنے میں کمانڈرسدرن کمانڈکی کاوشیں قابل تحسین ہیں فیوژن سیل کی بدولت کوئٹہ اورخضدارمیں امن قائم ہوااورلورالائی میں بھی سیل قائم کیاگیاہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ بلوچستان کے کسی بھی حصے میں کسی آپریشن کیلئے کوئی تیاری نہیں ہورہی فوج بھی ریاست کاایک ستون ہے اگرحکومت خطرہ محسوس کرے تواسے امن کے قیام کیلئے استعمال کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کریگی لیکن دہشتگردوں کی اتنی استطاعت نہیں کہ ان کیخلاف فوج کواستعمال کیاجائے اس لئے پولیس لیویز ایف سی کی معاونت سے سرچ آپریشن کررہی ہے ایک اورسوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ تربت واقعہ بہت بڑاسانحہ ہے پاک فوج کے سربراہ نے بھی اس دکھ کومحسوس کیااورفورسز کامورال بلندکرنے کیلئے یہاں پرآئے اورحکومت کوہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے امن کے حوالے سے پاک فوج حکومت کے ساتھ ہے تربت واقعہ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے آرپی او کی سربراہی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دی ہے جو7روزمیں اپنی رپورٹ اپنی پیش کریگی اس حوالے میڈیاکوآگاہ کیاجائیگاایک اورسوال کے جواب میں انہوں نے بتایاکہ فورسز لورالائی میں دہشتگردوں کامقابلہ کررہی ہے نارتھ ہویاساؤتھ اس میں انٹیلی جنس اداروں اوردیگرسیکورٹی اداروں سمیت فورسز میں کوارڈینیشن ہے اس لئے سیکورٹی کے انتظامات کاازسرنوجائزہ لیاہے تاکہ اس کے خاطرخواہ نتائج برآمدہوسکیں تربت آپریشن میں5افرادجاں بحق اوردوکوگرفتارکیاگیاہے حکومت اوراداروں کی بہترحکمت عملی کے تحت صوبے میں40فیصدامن قائم ہواہے صوبے کے نارتھ اورساؤتھ علاقوں سمیت ہرجگہ پولیس،لیویز،فرنٹےئرکور کے ہمراہ سرچ آپریشن کررہی ہے بلوچستان میں غیرملکی مداخلت کے حوالے سے ہمسایہ ملک افغانستان سے بہترتعلقات استوارہورہے ہیں اسلئے ملٹری اورسول حکام ان کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 17 اپریل 2015 کی مزید خبریں
-
بنگلہ دیش 16 برس بعد پاکستان کو ہرانے کے لیے پر امید،پاکستان اور بنگلہ دیش آج پہلے ایک روزہ میچ میں پنجہ آزمائی کرینگے ، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ... مزید
-
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کے امکانات روشن ہوگئے،زمبابوے نے آنے کی حامی بھر لی،14مئی کو ٹیم پاکستان پہنچے گی،2ایک روزہ اور2ٹی ٹونٹی کھیلے گی،پاکستان زمبابوے ون ڈے سیریز کیلئے پی سی بی خود امپائر ... مزید
-
ایشیاء کپ اب ٹی20 کی طرز پر ہو گا،اشرف الحق،پاکستان ، سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کے علاوہ اب افغانستان ، ہانگ کانگ، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں بھی ایشیاء کپ کھیلیں گی،میزبان کا فیصلہ نہیں ... مزید
-
فیڈکپ ٹینس،روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 2-0 سے شکست دے دی
-
مونٹی کارلوماسٹرز ٹینس :نڈال اور فیڈرر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
وزیراعظم سے پاک بحریہ کے سربراہ کی ملاقات، پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت، وزیراعظم کا پاک بحریہ کی مہارتوں کا اعتراف،یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے میں پاک بحریہ کے کردار پر اطمینان ... مزید
-
تعلیم کے فروغ سے منفی سوچ کے حامل عناصر کی حوصلہ شکنی کی جا سکتی ہے،ممنون حسین، ملکی ترقی کے لئے جدید علوم سے آگاہی ضروری ہے خیبرپختونخوا کی عوام نے زندگی کے ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھائی ہے ... مزید
-
پاک فضائیہ کا معراج طیارہ سومنیانی کے قریب گر کر تباہ ، پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ ،پاک فضائیہ کی جانب سے انکوائری بورڈ تشکیل
-
گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں سزائے موت کے 3قیدیوں کو پھانسی،گوجرانوالہ میں دو مجرموں اعجاز اور عبدالجبار کو فیصل آباد میں ظفر اقبال کو پھانسی دی گئی، سینٹرل جیل فیصل آباد میں 2 قیدیوں کی پھانسی موخر ... مزید
-
بلوچستان میں فوجی آپریشن نہیں ہوگا،سرفرار احمد بگٹی ،حکومت نے تربت واقعہ کوسنجیدگی سے لیتے ہوئے فیوژن سیل کوڈویژنل سطح پرقائم کر یا ہے، ان میں کمشنرفرنٹےئرکورکے کمانڈنٹ آر پی او اورتمام انٹیلی ... مزید
-
الیکشن کمیشن ، این اے 246کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی دوسرے صوبوں سے عملے کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر دی
-
محکمہ صحت پنجاب اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان ڈاکٹرز کے تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے پاگئے
-
قلعہ سیف اللہ میں مبینہ طورپر خسرہ کا انجکشن لگنے سے3بچے جاں بحق، 11کی حالت غیر ہوگئی ، متاثرہ بچوں کے والدین کا احتجاج،خسرہ ویکسین سے بلوچستان بھرمیں کوئی بچہ جاں بحق نہیں ہوا،ڈی جی صحت بلوچستان،تین ... مزید
-
ایبٹ آباد،حساس اداروں کی کارروائی ، 3غیرملکی باشند ے گرفتار
-
26سیاسی جماعتوں کاجوڈیشل کمیشن کی کارروائی میں حصہ لیا،ہمارے موٴقف کی تائیدکی ،شاہ محمودقریشی ،ابھی شروعات ہیں آگے بہت انکشافات ہوں گے ، ثابت ہوا انتخابات شفاف نہیں تھے تووزیراعظم کواسمبلی تحلیل ... مزید
-
کراچی،این اے 246میں سیکورٹی صورتحال ،پولنگ عملے کی اکثریت ڈیوٹی دینے سے گریزاں ، ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 23 اپریل کو ہوگی
-
کراچی،ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی گھوسٹ ملازم نکلے، حماد صدیقی کے ساتھ رابطہ کمیٹی کے سابق رکن وسیم آفتاب اور شاہد لطیف غیرحاضری کے باوجود تنخواہیں لیتے رہے
-
راولپنڈی ،کرنسی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ماڈل آیان علی کے خلاف مقدمہ کا چالان حتمی تیاری کے مراحل میں داخل
-
تحقیقات مکمل ہونے کے بعد چیئرمین سینٹ نے سینیٹر سحر کامران کیخلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی اجازت دے دی،گرفتاری کیلئے چےئرمین سینیٹ رضا ربانی سے اجازت طلب کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ریلوے کو اس وقت500ریلوے انجنوں کی ضرورت ہے، خواجہ سعد رفیق،پاکستان ریلوے کے پاس 178انجن خراب حالت میں ہیں ،پاکستان لوکو موٹیو کے پاس انجن بنانے کی صلاحیت نہیں ہے،سینٹ وقفہ سوالات میں گفتگو
-
پمزہسپتال میں خواتین نرسنگ سٹاف اوباش جوانوں سے تنگ آگیا ، تھانہ مارگلہ نے خاتون نرس کی درخواست پر تفتیش شروع کردی
-
یمن ،سابق صدر علی عبداللہ صالح نے خلیجی تعاون کونسل کے مفاہمتی فارمولے کے تحت اختیارات وزیراعظم بحاح کے سپرد کرنے کی تجویز پیش کر دی
-
بھارت میں غیر قانونی تعمیرات کے خاتمے سے بچنے کیلئے 800 افراد نے اسلام قبول کرلیا،مکینوں کے اسلام قبول کرنے کا اقدام ان کو کسی قسم کی مدد نہیں کرے گا،اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اعظم خان
-
یمن صور ت حال پر ایران کود پڑا،قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
بھارت کا 3 ہزار کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی کا تجربہ
-
بحرین میں حکومت مخالف آوازوں کو کریک ڈاوٴن کا سامنا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
اوٹاوا ،پیش اماموں نے کینیڈین شہریوں کو داعش میں شمولیت اختیار کرنے سے روکنے کی حکمت عملی وضع کرنا شروع کر دی
-
تہران حکومت اور ہٹلر کی پالیسیاں ایک جیسی ہیں، نیتن یاہو،ایران کی خارجہ سیاست نازیوں کے مخالفین کو تعاقب اور جبر و تشدد کا نشانہ بنانیکی پالیسیوں سے مطابقت رکھتی ہے،اسرائیلی وزیر اعظم کاٹیلی ویژن ... مزید
-
مصر، سابق حکمراں جماعت کے صدر دفاتر مسمار کرنیکا فیصلہ
-
کانگو میں اجتماعی قبر سے لاشیں نکالنے کا مطالبہ، لاوارث لاشوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کرنا یہاں کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ کانگو حکام
-
عام انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلی بارے جوڈیشل کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے اضافی ڈاکومنٹس ،معاون دستاویزات طلب، دھاندلی سے متعلق شکایات پر الیکشن کمیشن سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا، عدالتی کمیشن ... مزید
-
یمن بحران کا اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل نکالا جائے،سیاسی وعسکری قیادت ،وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ، سعودی عرب کا مکمل ساتھ دینے کے حوالے سے اطمینان کا اظہار ،اجلاس ... مزید
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں بننے والے کمیشن پر مکمل اعتماد ہے،عمران خان ، جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ آئے گا وہ قبول ہو گا 21 پارٹیوں نے جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے شواہد اور تجاویز دی ہیں،میڈیا سے گفتگو
-
چینی صدر 20اپریل سے پاکستان کادوروزہ دورہ کرینگے یمن کے معاملے پر پاکستان کے سعودی عرب میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات مکمل ہو گئے، تسنیم اسلم،پاکستان قابل اعتماد ایٹمی ڈیٹر نس کو ہر صورت برقرار رکھے گا ... مزید
-
قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے الیکٹرانک کرائم بل 2015 کی منظوری دے دی،الیکٹرانک کرائم بل میں نفرت انگیز لٹریچر وتقاریر کی تشہیر پر 5 سال قید اور 50 لاکھ جرمانہ اور غیر قانونی سموں کی فروخت پر 3 سال قید ... مزید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاوٴں پر عمل درآمد روک دیا،ہمارے علم میں نہیں کہ فوجی عدالتوں میں کیا کارروائی ہورہی ہے، جب تک ہم اس کا فیصلہ نہیں دے دیتے اس وقت ان سزاو ں پرعملدرآمد ... مزید
-
سرینگر، پاکستانی پرچم لہرانے پر سینئرحریت رہنما علی گیلانی اورمسرت عالم کونظربندکردیاگیا، سرینگر میں قومی مخالف ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت ترین ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں،قومی سلامتی کے معاملے ... مزید
-
خطے اور سارک ممالک کے مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کیا جائے، نواز شریف، عوام کی بہتری اور علاقائی تعاون کو وسعت دینے کے مواقع پیدا کئے جانے چاہیں، سارک ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کی ضرورت ... مزید
-
پاک افغان تجارتی روابط کو مزید بڑھانے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے،ڈاکٹر اشرف غنی نے تاجروں کو ترجیحی بنیادوں پر دوطرفہ ویزے جاری کئے جائیں گے، وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کی قیادت میں اعلیٰ ... مزید
-
پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب میں ملی سب سے بڑی کامیابی، پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جھڑپ میں ہلاک
-
وزارت پٹرولیم کانیاسکینڈل ،اربوں روپے کاغیرمعیاری فرنس آئل درآمدکرنے پرپی ایس او کے 8اعلیٰ افسران معطل،ایف آئی اے نے سیکرٹری پٹرولیم ارشدمرزا وروزیرپٹرولیم شاہدخاقان عباسی کیخلاف تحقیقات شروع ... مزید
-
اورکزئی ایجنسی کے علاقے شیخاں میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ، کو گرفتار کر لیا گیا ، 12 ٹھکانے بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے
-
خواجہ محمد آصف کی ماسکو میں چین، ایران وزراء دفاع سے ملاقاتیں ،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
ڈی جی رینجرز سندھ کے کراچی کے حساس علاقوں کے طوفانی دورے، شہریوں سے ملاقاتیں،شہریوں کی جانب سے خوشگوار ردعمل ، کراچی آپریشن کی تعریف،رینجرز زندہ باد کے نعرے لگائے ،آخری مجرم کے خاتمے تک کراچی آپریشن ... مزید
-
سعودی عرب سے ہمارا تعلق ایمانی روحانی،اوربرادرانہ ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے ،مو لا نا فضل الرحمن،حر مین شریفین کا تحفظ ہمارے منشور کا بنیادی حصہ ہے ،پارلیمانی قرار داد جلدی میں پاس کی گئی اتحادی ... مزید
-
مفادات کا تحفظ نہ ہونے پر امریکہ نے سابق وزیراعظم لیاقت علی خان کو قتل کر وایا‘ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے ری کلاسیفائیڈ دستاویزات میں انکشاف،امریکی صدر نے لیاقت علی خان کو دھمکی آمیز فون بھی ... مزید
-
جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات میں دھاندلی ثابت ہوجائیگی،رواں سال الیکشن ہوں گے،نبیل گبول، جوڈیشل کمیشن بننے کی اصل وجہ تحریک انصاف نہیں بلکہ کوئی اور تھا، اس کے تانے بانے واشنگٹن سے ملتے ہیں ،عمران اور ... مزید
-
کراچی: یمن میں پھنسے 11پاکستانی سعودی عرب سے وطن واپس پہنچ گئے، جوپاکستانی رہ گئے ہیں انھیں بھی جلد پاکستان واپس لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔صارم برنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.