وفاقی حکومت نے صارفین سے ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے پٹرولیم کی دو مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا
اتوار 3 مئی 2015 05:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مئی۔2015ء) وفاقی حکومت نے صارفین سے ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے پٹرولیم کی دو مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کل ایک جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ ایچ او بی سی کو چھوڑ کر پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح18 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد کردی گئی ہے، اسی طرح ہائی اسپییڈ ڈیزل آئل پر اس شرح کو 32 فیصد سے اضافہ کرکے 34 فیصد کردیا گیا ہے۔
حکومت جنوری 2015ء سے آئل مصنوعات پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کررہی ہے تاکہ ریونیو کے مجموعے میں اضافہ کرسکے۔اس نے جنوری میں پٹرولیم کی تمام مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کو 17 فیصد سے بڑھا کر 22 فیصد تک کردیا تھا، اور پھر اس کے بعد فروری 2015ء میں اسے 27 فیصد تک کردیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مارچ میں فیولز کی درآمدی اور مقامی سپلائی بشمول ہائی اوکٹین بلینڈنگ کمپوننٹ (ایچ او بی سی)، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح کو کم کرکے 18 فیصد کردی گئی تھی۔
تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل آئیل پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کرکے اس کو 27 فیصد سے 37 فیصد تک کردیا گیا۔پچھلے مہینے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 37 فیصد سیلز ٹیکس کو کم کرکے 32 فیصد کردیا تھا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے موجودہ مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات سے 68 ارب روپے کم آمدنی کا تخمینہ لگایا ہے۔اتوار 3 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
بنگال ٹائیگرز کی شاندار بیٹنگ ، شاہینوں کے آگے دیوار بن گئے، کھلنا ٹیسٹ ہار جیت کے بغیر ختم ،بنگلہ دیش نے آخری 555رنز بنا کر 259رنز کی برتری حاصل کی تو امپائرز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کردیا ،شکیب الحسن ... مزید
-
کھلنا ٹیسٹ میں بیٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا، ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے ڈبل سنچریاں بنائیں
-
بڑی برتری لینے کے باوجود باؤلرز نے مایوس کیا ، مصباح الحق ،بنگلہ دیش کے اوپنرز نے گیم کا نقشہ بدل دیا ، محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کی ، فیلڈنگ کے شعبے میں بہتری کی ضرورت ہے ، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم ، کھلاڑیوں ... مزید
-
راجر فیڈرر استنبول اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
کھلناٹیسٹ:جارحانہ مزاج وہاب ریاض آگ بگولہ،شکیب الحسن کے ساتھ گرما گرمی ،دونوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ، امپائرز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، مصباح نے معاملہ رفع دفع کرایا
-
مہمان ٹیموں کو فول پروف سکیورٹی اور عالمی معیار کی سہولتیں دیں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب، پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول میں شرکت کیلئے 40 ممالک کی ٹیمیں پاکستان آ رہی ہیں جو کہ سپورٹس کے شعبہ میں انقلاب ... مزید
-
لاہور ہائی کورٹ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ججز کا اہم اجلاس ،سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کے کیسز کے حوالے سے رپورٹ پیش
-
الطاف حسین نے ہمیشہ اداروں کے تقدس کو پامال کیاہے، پرویز خٹک ، کبھی پاک فوج اور کبھی عدلیہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں اور بعد میں معافی مانگ لیتے ہیں ، اب اس نے خود کوملک دشمن ایجنسی کا ایجنٹ بنادیا ... مزید
-
حکومت اور اسلام آباد کی تاجر برادری دکانیں رات نو بجے تک بند کرنے پر متفق، آئندہ دو روز میں معاملات طے پا جائینگے ، میڈیکل اسٹور ز کو80 فیصد سے استثنیٰ حاصل ہوگا، ہم تاجروں کے مسائل کو مل کر حل کرنے ... مزید
-
کراچی،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی سپر ویجیلنس ٹیم کا امتحانی مرکز پر اچانک چھاپا ، اٹینڈینس شیٹ چیک کرنے پر تین طالبات اٹینڈینس موجود ہونے کے باوجود غائب قرار پائیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں 8 گھنٹے طویل قائم،دونوں ٹانگوں سے معذور نوجوان سخت سیکورٹی کے باوجو دوزیراعلی کی گاڑی کے پاس پہنچ گیا ،انتظامیہ اور پولیس اہلکاروں پریشان، وزیر اعلیٰ سے ملاقات ... مزید
-
راولپنڈی، جنو بی افر یقہ کا پر نس گیلن لیو نارڈ منشیات سمگلنگ میں گر فتار
-
ذوالفقار مرزا کی نظربند ی کیلئے سندھ حکومت کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ
-
لاہور،یوحنا آباد میں گرجا گھروں پر دھماکے کرنیو الے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ، اہم رکن گرفتار
-
پنجاب حکومت کا ورلڈ بینک سے 50 ملین ڈالر کا قرضہ،رقم صوبہ میں نوجوانوں کو فنی مہارت و گریجویٹس کیلئے نوکریوں پیدا کرنے پر خرچ ہو گی
-
نوجوانو ں کو چینی زبان سیکھنا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
-
مریدکے، داماد ادھار رقم واپس مانگنے پر ساس کو گھر بلا کر قتل کر کے فرار ہو گیا
-
جوڈیشل مجسٹریٹ کا 8سالہ بچی پر تشدد کے الزام میں گرفتار میاں بیوی کی ضمانت منظور ، رہائی کاحکم
-
معروف گلوکارہ حمیرا ارشد اور ان کے سابق شوہر احمد بٹ کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا
-
سگریٹ پیکٹ پر تصویری وارننگ کا سائز 85 فیصد تک بڑھانے سے پاکستان تیسرا ملک بن جائے گا ، میڈیا رپورٹس
-
ریحام خان کا دوبارہ سے صحافتی سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ
-
فی اونس قیمت کمی، سونا 47ہزار روپیسے گھٹ کر 46ہزار روپے پر آ گیا
-
”اسرائیلی پرچم“ سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں پہلے نمبر پر آ گیا، غیر مسلم و امریکی ریاستوں میں ایران کا پرچم نذر آتش کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے
-
ارجنٹینا، پڑھنے کا وعدہ کرنے پر مفت کتابیں بانٹتا علم دوست شخص،کار لائبریری میں 900 کتابیں سماسکتی ہیں جن میں ناول سے لے کر بچوں تک کی کتابیں موجود
-
چاند کا سفر اب 4 گھنٹے میں طے کیا جاسکے گا، ناسا،سورج کے قریب ترین ستارے الفا سینٹوری یا ریجل کینٹ کا جو سفر ہزاروں سال میں کیا جاتا تھا اب یہ سفر صرف 100 سال میں طے کیا جا سکے گا،سائنسدان
-
جاپان میں بچوں کو رلانے کا سالانہ مقابلہ
-
جنگلی جانور نہ رہے تو کچھ نہ رہے گا،سائنسدان،ساٹھ فیصد بڑے جانور معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں، تحقیق
-
ملبے میں سے مزید کسی کے زندہ برآمد ہونے کی کوئی امید نہیں، نیپالی وزارت داخلہ ،زلزلے کو ایک ہفتہ ہو گیا ،ملبے تلے بھوکے پیاسے زندہ رہنا ناممکن ہے،لکسمی پرشاد ڈھاکاکال
-
عراق، کینیڈین وزیر اعظم اچانک بغداد پہنچ گئے ،بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب حیدر العبادی سے ملاقات کی
-
پانامہ،سابق صدر ریکارڈومارٹینیلی کیخلاف مبینہ بدعنوانی الزامات کی تحقیقات کا اختیار سپریم کورٹ کو دیدیا گیا
-
برونڈی میں پرتشدد مظاہرے،دستی بم حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد ہلاک
-
عودی تیل کمپنی آرامکو کے عبوری سی ای او کا تقرر
-
سلامتی کونسل کا مالی میں بڑھتی ہوئی لڑائی فوری روکنے کا مطالبہ، تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
-
میکسیکو کا فوجی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ اور ہنگامی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک
-
برطانیہ میں عام انتخابات، 159 ایشیائی امیدوار حصہ لیں گے
-
شام اتحادیوں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ،50 سے ز ائد شہری ہلاک
-
سلمان خان نے مقبوضہ کشمیر کے غریب خاندان کو اپنا لیا
-
الطاف حسین کی معذرت بہتر اقدام ، حساس معاملات پر بولنے سے پہلے اچھی طرح سوچنا چاہئیے، وزیراعظم نوازشریف ،غیر محتاط بیانات قومی اداروں کے وقار مجروح کرتے ہیں،میڈیا بھی ضابطہ اخلاق کا خیال رکھے، ... مزید
-
شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی ، 44 دہشت گردہلاک ہوگئے
-
جوڈیشل کمیشن کے پی ٹی آئی کے تجویز کردہ 14 گواہوں کو نوٹسز جار ی ، چھ مئی کو طلب
-
بلوچستان اسمبلی، الطاف حسین کی تقریر پر مذمتی قرارد ا د منظور، ایم کیو ایم پر پابندی لگانے کا مطالبہ ، پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کا الطاف حسین کیخلاف خیبر پختونخوا اور پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں قرار ... مزید
-
پاک سرزمین سے ہر صورت دہشتگردوں کا خاتمہ کرینگے ، آرمی چیف،جنرل راحیل شریف کی وادی تیراہ میں شہید ہونیوالے کیپٹن قاسم کی نماز جنازہ میں شرکت،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، آرمی چیف
-
غلطی سے سرحد پار کرنیوالے پاکستانی شہری کا قتل،بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی،شدید احتجا ج ریکارڈ
-
قومی سلامتی اداروں بارے نازیبا گفتگو کو روکنا لازم ہے،پرویز رشید ،نازیبا الفاظ استعمال کرنے والوں کے خلاف لندن میں 2مقدمات درج ہیں،الطاف حسین جو رویہ لندن میں اختیار کرتے ہیں وہی پاکستان میں بھی ... مزید
-
الطاف حسین کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کے لئے وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھنے لگا ، وفاقی حکومت نے آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کیلئے قانونی مشاورت شروع کردی،”را سے مدد“ الطاف حسین سے تحریری معافی نامہ ... مزید
-
وفاقی حکومت نے بجلی بقایا جات خیبر پختونخو حکومت کو دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی
-
وزیراعلیٰ کا فیصل آباد کا 8 گھنٹے طویل دورہ،اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اوربعض منصوبوں کا سنگ بنیادرکھا ،فیصل آباد سمیت راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں سیف سٹی پراجیکٹ کا آغاز آئندہ ... مزید
-
جنرل راحیل کا شہزادہ محمد بن نایف کو فون، ولی عہد بننے پر مبارکباد ،دونوں راہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
بھارت جموں و کشمیر چھوڑدے، پاکستان آزاد کشمیر چھوڑ دے گا،سید علی گیلانی،مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے ،بان کی مون اپنا کردار ادا کریں،وادی ہندو اسٹیٹ بنانے کی سازش ... مزید
-
آئندہ پارٹی قیادت چھوڑنے کی بات نہیں کروں گا، الطاف حسین ، میڈیا پر ان کا ٹرائل اب بند ہوجانا چاہئے، پارٹی ورکرز کو بھی اپنی کارکردگی بہتر بنانی ہوگی،ٹیلی فونک خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.