راولپنڈی، جنو بی افر یقہ کا پر نس گیلن لیو نارڈ منشیات سمگلنگ میں گر فتار

اتوار 3 مئی 2015 05:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3 مئی۔2015ء ) بے نظیر انٹر نیشنل ائر پورٹ پر تعینا ت اے این ایف کے عملہ نے پیٹ میں کیپسول نگل کر منشیات سمگلنگ کی کو شش نا کا م بنا دی جبکہ جنو بی افر یقہ کے شہری پر نس گیلن لیو نارڈ کو گر فتار کر لیا بورڈ نگ سے قبل اے این ایف کا ؤ نٹر پر چیکنگ کے دوران شک پڑ نے پر لیو نارڈ کو چیک کیا گیا تو اس نے ہیروئن کیپسول نگلنے کا اعترا ف کر تے ہو ئے بتا یا کہ اس نے 65کیپسول نگل رکھے ہیں لیو نارڈ بنکاک کے راستے چا ئینہ جا نے والی پرواز ست سفر کے لئے ائر پورٹ پہنچا تھا جس کے خلاف مقد مہ در ج کر لیا گیا

متعلقہ عنوان :