گلگت بلتستان انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ، ایف سی کو ذمہ داری سونپ دی گئی،آئی ایس پی آر

جمعرات 28 مئی 2015 06:07

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28 مئی۔2015ء) گلگت بلتستان کے عام انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ، ایف سی کو ذمہ داری سونپ دی گئی۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آ ر کے مطابق گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے انتخابات کو شفاف ‘ منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنائیں گے۔