چینی کمپنی کا 156 چھوٹے مواصلاتی سیارچے زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کا اعلان

جمعہ 31 مارچ 2017 14:10

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) چین کی سرکاری کمپنی چائنا ایرو سپیس سائنس اینڈ انڈسٹری کارپوریشن نے 156 چھوٹے مواصلاتی سیارچے زمین کے گرد مدار میں بھیجنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ادارے سے وابستہ انجینئر بی چائو نے بتایا کہ یہ سیارچے نسبتاً کم بلندی پر یعنی سطح زمین سے ایک ہزار کلو میٹر اوپر مدار میں چھوڑے جائیں گے۔ اس منصوبے کا مقصد چین کے مواصلاتی نیٹ ورک کو توسیع دینا ہے۔

متعلقہ عنوان :