ٹرمپ یونیورسٹی فراڈ کیس، امریکی عدالت کا صدر کوفریقین کواڑھائی کروڑڈالراداکرنے کاحکم

ہفتہ 1 اپریل 2017 04:58

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ اپریل ء) ٹرمپ یونیورسٹی فراڈ کیس میں امریکی عدالت نے صدرڈونلڈٹرمپ کوفریقین کواڑھائی کروڑڈالراداکرنے کاحکم دیدیا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سے منسوب ٹرمپ یونیورسٹی پرالزام تھاکہ یونیورسٹی نے فیسوں کی مدمیں طلباء سے ہزاروں ڈالربٹورے ہیں اورفراڈکیاہے ۔

(جاری ہے)

امریکی عدالت کے جج نے فراڈکی توثیق کردی ہے اورٹرمپ کوحکم دیاکہ وہ فریقین کواڑھائی کروڑڈالراداکریں۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :