سعودی شہزاد سعد الفیصل انتقال کرگئے، نمازجنازہ مسجدالحرام میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی

منگل 11 اپریل 2017 16:59

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء):۔سعودی شاہی عدالت نے بروز منگل شہزاد سعد الفیصل کے انتقال کی خبر کا اعلان کیا ۔

(جاری ہے)

سعودی گزٹ کی تفصیلات کے مطابق ان کی نماز جناہ بعد نماز عصر مکہ مسجد حرام میں بروز منگل ا دا کی جائے گی۔شہزادہ سعد بادشاہ فیصل اور شہزادی حیا بنت ترکی کے بیٹے تھئ۔ وہ 1942ءمیں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے یونیورسٹی آف کیمبرج اورجامعہ پرنسٹن سے گریجوایٹ کررکھا تھا۔علاوہ ازیں انہوں نے پٹرومين کے نائب چئرمین کی ذمہ داریاں بھی سنبھال رکھی تھیں۔