جرمنی میں کلب فٹبال ٹیم کی بس کے قریب تین بم دھماکے

منگل 11 اپریل 2017 23:24

برلن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) جرمنی میں کلب فٹبال ٹیم کی بس کے قریب تین بم دھماکے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

جرمن میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جرمنی میں بوروشیا ڈورٹمنڈ نامی فٹبال کلب ٹیم کی بس کے قریب تین بم دھماکے ہوئے ہیں۔ بم دھماکوں کے باعث ایک کھلاڑی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ اطلاعات کے مطابق باقی کھلاڑیوں محفوظ ہیں۔