چنیوٹ ، ایڈیشنل سیشن جج نے 13 سالہ بچی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والے ملزم کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی

منگل 11 اپریل 2017 23:16

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء)تیرہ سالہ بچی کو جنسی حوس کا نشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی گئی ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد بھلہ نے ملزم مزمل حسین کو چھ ماہ قید اور بارہ ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

(جاری ہے)

ملزم مزمل حسین پر الزام تھا کہ اس نے تیرہ سالہ بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔مذکورہ ملزم کے خلاف تھانہ بھوآنہ میں مقدمہ درج تھا جس کے سماعت مکمل کرتے ہوئے فاضل جج نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ G@ک*@ک*د*@ک*D}} } r />۱

متعلقہ عنوان :