یونیسف کی میانمار حکومت سے روہنگیا بچوں کی رہائی کی درخواست

منگل 11 اپریل 2017 12:21

ینگون۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اپریل ء) بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے میانمار کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان روہنگیا مسلمان بچوں کو رہا کر دے جنھیں فوجی کارروائیوں کے دوران گرفتار کر لیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق یونیسف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جسٹن فورسیٹ نے میانمار کے مختصر دورے میں کہا کہ انہوں نے بوتیداؤنگ جیل میں قید 12 روہنگیا بچوں کے بارے میں اطلاعات میانمار حکومت کی سینیئر وزیر آنگ سان سوچی کو فراہم کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :