سعودی عرب میں ایک شخص کو سعودی خاتون کی جانب سے مسلسل تین سال اسکی مدد کرنے پر نئی گاڑی تحفے میں ملی

منگل 15 اگست 2017 12:04

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اگست ء) سعودی عرب میں پیدا ہوئے ایک انڈین شخص نے سعودی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسے اسکی خدمات سے متاثر ہو کر سعودی خاتون نے ایک نئی شروعات کے لیے گاڑی تحفے میں دی ہے۔

(جاری ہے)

اس سعودی شخص نے بتایا کہ اس کے پاس گاڑی نہیں تھی لیکن پھر بھی وہ ہفتے میں تین دن اپنے ہمسائے دوست سے گاڑی ادھار مانگتا تھا اور اس سعودی خاتوں کو ڈیالائسز کے لیے ہسپتال چھوڑنے جاتا تھا اور ہر دفعہ اسکے لئے ناشتہ بھی لاتا تھا۔ اور جب اس عورت کو پتہ چلا کہ یہ گاڑی اس کی نہیں ہے تووہ اس سے بہت متاثر ہوئی اور اسنے اسے برانڈ نیو گاڑی تحفے میں دی ۔

متعلقہ عنوان :