ایک سے زیادہ حادثات کی وجہ سے دبئی کی سڑکیں بند

منگل 15 اگست 2017 10:55

شارجہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ اگست ء) آج شارجہ سے دبئی کی طرف مختلف سڑکوں پر بھاری ٹریفک دیکھںے کو ملے گی۔بدھ کے روز جانے والے مختلف ٹریفک حادثوں کی وجہ سے دبئی کی مختلف روڈز پر بھاری ٹریفک ہو گی خاص طور پر دبئی کو جانے والے شیخ زید روڈ پر۔

(جاری ہے)

دبئی کی مقامی ٹریفک کے نگران کے ٹویٹر پیج کے مطابق اوسسز مال کے بعد دبئی کے شیخ زید روڈ پر تڑیفک حادثہ ہوا جس کی وجہ دبئی جانے والے راستوں پر ٹریفک انتہائی سست ہے۔

 
 مقامی ٹریفک کے نگران کے ٹویٹر پیج کے مطابق ہی دبئی مال سے پہلے ابوظبہی کو جانے والی روڈ D68 ال خیل پر بھی ایک ٹریفک حادثہ ہوا ہے جس کی وجہ سے روڈ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئیں ہیں۔
شارجہ کے اردگرد سست ٹریفک دیکھنے کو ملے گی اور دبئی جانے والی ال وحدہ سٹریٹ روڈ پر بھی ٹریفک کا بھاری بوجھ ہو گا۔

متعلقہ عنوان :